شاہی قلعے کے نیچے سے 400سال قدیم سیوریج سسٹم صیح حالت میں دریافت، ڈھونڈنے والے ماہرین کو بھی حیرت کا دھچکا لگ گیا۔ – PAKISTAN PRESS

شاہی قلعے کے نیچے سے 400سال قدیم سیوریج سسٹم صیح حالت میں دریافت….ڈھونڈنے والے ماہرین کو بھی حیرت کا دھچکا لگ گیا۔ –

لاہور(ویب ڈیسک) لاہور کے شاہی قلعہ میں 400 سال قدیم سیوریج سسٹم کی دریافت ہوا جس نے ماہرین کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا

، نالیوں میں روشنی کرنے کے انتظامات کے آثار آج بھی محفوظ ہیں، ٹیسٹنگ کے بعد ماہرین نے اسے مکمل طور پر فعال قرار دے دیا۔….

شاہی قلعہ لاہور میں ایک اور دریافت نے سب کوحیران کر دیا، قلعہ میں صدیوں سے زمین کے اندر دبا ہوا سیوریج سسٹم سامنے آ گیا۔

600 میٹر طویل نظام میں نکاسی آب کے تمام تقاضوں کو انتہائی مہارت سے پورا کیا گیا ہے۔ حتی کہ چھوٹی بڑی نالیوں پر مشتمل نظام میں مناسب روشنی کے انتظام کو بھی

ممکن بنایا گیا ہے۔ ممکنہ طور پر دورجہانگیری میں مکمل ہونے والے اِس نظام کی نالیاں، چار سو برسوں کےبعد بھی پوری مضبوطی کے ساتھ اپنی جگہ قائم ہیں جن میں پانی چلنے کےواضح آثار دیکھے جاسکتے ہیں۔

نظام کی ٹیسٹنگ کے دوران اِس کی مکمل فعالیت نے ماہرین کو حیران کر دیا ہے۔ بلاشبہ اِس میں آج کے ماہرین کے لیے بھی سیکھنے کو بہت کچھ ہے۔

لاہور(ویب ڈیسک) لاہور کے شاہی قلعہ میں 400 سال قدیم سیوریج سسٹم کی دریافت ہوا جس نے ماہرین کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا، نالیوں میں روشنی کرنے کے انتظامات کے آثار آج بھی محفوظ ہیں، ٹیسٹنگ کے بعد ماہرین نے اسے مکمل طور پر فعال قرار دے دیا۔

شاہی قلعہ لاہور میں ایک اور دریافت نے سب کوحیران کر دیا، قلعہ میں صدیوں سے زمین کے اندر دبا ہوا سیوریج سسٹم سامنے آ گیا۔

600 میٹر طویل نظام میں نکاسی آب کے تمام تقاضوں کو انتہائی مہارت سے پورا کیا گیا ہے۔ حتی کہ چھوٹی بڑی نالیوں پر مشتمل نظام میں مناسب روشنی کے انتظام کو بھی

ممکن بنایا گیا ہے۔ ممکنہ طور پر دورجہانگیری میں مکمل ہونے والے اِس نظام کی نالیاں، چار سو برسوں کےبعد بھی پوری مضبوطی کے ساتھ اپنی جگہ قائم ہیں جن میں پانی چلنے کےواضح آثار دیکھے جاسکتے ہیں۔

نظام کی ٹیسٹنگ کے دوران اِس کی مکمل فعالیت نے ماہرین کو حیران کر دیا ہے۔ بلاشبہ اِس میں آج کے ماہرین کے لیے بھی سیکھنے کو بہت کچھ ہے۔

Read more …

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں