کپتان نے آخر کار کردکھادیا، چینی کی قیمت میں 20سے23روپے فی کلو کمی، اب کتنی روپے کلو مل رہی ہے؟عوام کیلئے شاندار خوشخبری – Newsbeads

کپتان نے آخر کار کردکھادیا، چینی کی قیمت میں 20سے23روپے فی کلو کمی، اب کتنی روپے کلو مل رہی ہے—؟عوام کیلئے شاندار خوشخبری –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عوام کیلئے شاندار خوشخبری کی قیمتوں میں 20 سے 23 روپے فی کلو تک کمی آ گئی، اوپن مارکیٹ میں چینی کی اوسط قیمت 85 روپے تک پہنچ گئی۔ شہریوں کا کہنا ہے— کہ چینی کی قیمتوں میں کمی سے ریلیف ملا ہے تاہم حکومت باقی کھانے پینے کی دیگر چیزوں کی قیمتوں میں کمی لانے کے اقدامات کرے۔

گزشتہ دو ماہ کے دوران کچھ شہروں میں چینی کی فی کلو قیمت110 روپے سے بھی تجاوز کر گئی تھی لیکن بروقت گنے کی کرشنگ اور مقامی چینی اوپن مارکیٹ میں آتے ہی چینی کی قیمت میں سے کمی آنا شروع ہو گئی۔

’چینی کی فی کلو قیمت میں 20 روپے سے 23 روپے کی کمی‘ چئیرمین آل پاکستان ٹریڈرز ایسویشن اجمل بلوچ کا کہنا ہے چینی کی ہول سیل کی فی کلو اوسط قیمت 80 روپے تک پہنچ چکی ہے، پہلے چینی کی قیمت 110 روپے تک بھی گئی ہے،

گنے کی کرشنگ جاری ہے ،،اس وقت سندھ اور پنجاب میں ایکس ملز ریٹ 78 مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہروپے فی کلو ہے۔

چئیرمین آل پاکستان شوگر ملز ایسویشن اسکندر خان کا کہتے ہیں— چینی کی قیمتوں میںکمی اور استحکام کے لیے حکومت گُڑ کی آڑ میں افغانستان چینی کی اسمگلنگ کو روکنے کے سخت اقدامات کرے.دوسری جانب تحریک انصاف سندھ سے اہم وکٹیں اُڑانے میں کامیاب، سندھ اسمبلی کی سابق اسپیکر سمیت مسلم لیگ ق اور فنکشنل لیگ کی تین خواتین رہنماؤں کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کی سابق ڈپٹی اسپیکر سمیت مسلم لیگ ق اور فنکشنل لیگ کی تین خواتین رہنماؤں نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سندھ ارباب غلام رحیم اب سے کچھ دیر قبل سندھ اسمبلی کی سابق ڈپٹی اسپیکر راحیلہ ٹوانہ کے گھر پہنچے، جہاں اُن سے موجود سیاسی صورت حال پر گفتگو کی۔

READ MORE NEWS ARTICLES BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں