ظلم کی انتہا۔۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10.72روپے فی لیٹر اضافہ۔قیمت 160روپے سےبھی زیادہ،آج کی بڑی خبر – Today Newztv

ظلم کی انتہا۔۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10.72روپے فی لیٹر اضافہ….۔قیمت 160روپے سےبھی زیادہ،آج کی بڑی خبر –

 

ظلم کی انتہا۔۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10.72روپے فی لیٹر اضافہ۔قیمت 160روپے سےبھی زیادہ،آج کی بڑی خبر اسلام آباد(—نیوز ڈیسک–) یکم فروری سے ہائی اسپیڈ ڈیزل 10.72روپے اور پٹرول کی قیمت میں5.85 روپے اضافے کا امکان ہے۔ یکم فروری سے ہائی

اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 10.72روپے اور پٹرول کی قیمت میں5.85 روپے فی لیٹر اضافہ جبکہ مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں10

روپے اضافے کا امکان ہے۔ اسی طرح لائٹ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 9.17 روپے جبکہ فرنس آئل کی قیمت میں فی ٹن 8 ہزار 648 روپے اضافے کا امکان ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے

عالمی سیاست میں یورپ اور مشرق وسطی کی کشیدہ صورت حال کے باعث اس وقت خام تیل کی قیمت 90 ڈالر فی بیرل تک جا پہنچی ہے اور لامحالہ اس کا اثر پاکستانی مارکیٹ پر پڑے گا۔

READ MORE NEWS ARTICLES BELOW”””

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں