میری پارٹی رہے یا نہ رہے میری حکومت بنے یا نہ بنے ان تین لوگوں کو کسی صورت میں پارٹی میں واپس نہیں لوں گا –

میری پارٹی رہے یا نہ رہے میری حکومت بنے یا نہ بنے ان تین لوگوں کو کسی صورت میں پارٹی میں واپس نہیں لوں گا –

لام آباد(نیوز ڈیسک) 1999میں جب نوازشریف کی حکومت ملک میں مارشل لا لگا کر ختم کردی گئی

اورشریف خاندان ایک ڈیل کے تحت سعود ی عرب روانہ ہو گیا تھا۔….

مسلم لیگ (ن)کا سیاسی مستقل شدید خطرات سے دوچار ہو گیا تھا ۔ کیونکہ جہاں میاں برادرا ن ملک چھوڑ کر چلے جانے پر مجبور ہوگئے تھے۔

وہیں پارٹی کے کئی سینئر رہنما تتر بتر ہو گئے تھے کئی ایسی شخصیات تھیں جنھوں نے اس وقت کے چیف ایگزیکٹو جنرل پرو

یز مشرف سے ہاتھ ملا کر ان کی حکومت بنوائی اورپھر اس کا حصہ بن گئے تھے۔ ان میں تین لوگ نمایاں تھے….

۔ ایک موجودہ وزیر داخلہ شیخ رشید اوردو مزید شخصیات چودھری برادران تھے جو بعد میں مشر

ف کی کابینہ کا بھی حصہ بنے تھے۔ اس موقع پر معزول ہونے والے وزیراعظم نے کچھ الفاظ کہے تھے ، وہ یہ تھے کہ آئندہ میری حکومت بنے یا

نہیں،میری پارٹی رہے یا نہیں ، ان تین لوگوں کو کبھی پارٹی میں دوبارہ شامل نہیں کیا جائے گا۔

شیخ رشید نے خود اعتراف کیا کہ پارٹی میں واپسی کے لئے انھوں نے شہبازشریف سے خصوصی درخواست بھی کی تھی…

لیکن میاں نوازشریف نے اپنے چھوٹے بھائی کی سفارش کو ماننے سے انکار کر دیا تھا۔

دوسری جانب پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کے دکھوں کا مداوا کرتے ہوئے گریڈ ایک سے لیکر گریڈ 21 تک کے تمام

سرکاری ملازمین کیلئے خصوصی الاؤنس کا اعلان کردیا۔ڈی جی پی آر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ کی

معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پنجاب کابینہ نے گریڈ ایک تا 21 کے ملازمین کو خصوصی الاؤنس دینے کی منظوری دے دی ہے ,,,

، صوبائی ملازمین کو یکم جون سے خصوصی الاؤنس دیا جا رہا ہے،60 لاکھ 21 ہزار ملازمین اس الاؤنس سے فائدہ اٹھا س

کیں گے ، پنجاب حکومت نے اس سلسلے میں سالانہ 4 ارب روپے کی منظوری دی ہے

Check Also

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں