کل سے ملک بھر میں پٹرول فی لیٹر کتنا مہنگا ہونے کا امکان ہے ؟ سمری ارسال – Today Newztv

کل سے ملک بھر میں پٹرول فی لیٹر کتنا مہنگا ہونے کا امکان ہے… ؟ سمری ارسال

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یکم فروری سے پٹرول کی قیمت میں پانچ روپے 85 پیسے تک اضافے کا امکان ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل 10.70 روپے ، مٹی کا تیل 9 روپے ، لائٹ ڈیزل 10 روپے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے ،,,,

قیمتوں کا حتمی اعلان وزیراعظم عمران خان سے مشاور ت کے بعد کیا جائے گا ۔وزارت پٹرولیم کو سمری ارسال کر دی گئی ہے اور قیمتوں سے متعلق فیصلہ آج ہی کیا جائے گا…

.اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یکم فروری سے پٹرول کی قیمت میں پانچ روپے 85 پیسے تک اضافے کا امکان ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل 10.70 روپے ، مٹی کا تیل 9 روپے ، لائٹ ڈیزل 10 روپے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے ،,

قیمتوں کا حتمی اعلان وزیراعظم عمران خان سے مشاور ت کے بعد کیا جائے گا ۔وزارت پٹرولیم کو سمری ارسال کر دی گئی ہے اور قیمتوں سے متعلق فیصلہ آج ہی کیا جائے گا

READ MORE ARTICLES,…

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں