ملتان سلطانز کی پی ایس ایل میں شاندار کارکردگی پر کپتان محمد رضوان نے بڑا اعلان کر دیا

ملتان سلطانز کی پی ایس ایل میں شاندار کارکردگی پر کپتان محمد رضوان نے بڑا اعلان کر دیا….

 

پاکستان سپر لیگ سیزن 7 میں شامل ٹیم ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے……. میچ میں  پہلے یا بعد میں بیٹنگ کرنے  سے کچھ نہیں ہوتا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر محمد رضوان کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ عام طور پر ٹاس جیتنے کے بعد ہم بولنگ ہی کرتے ہیں لیکن میرا خیال ہے کہ چیمپئن ٹیموں کو ٹاس سے کوئی فرق نہیں پڑنا چاہیے۔

ملتان سلطانز کے کپتان کا کہنا تھا کہ میرا خیال ہے کہ اچھی ٹیموں کو پہلے یا بعد میں بیٹنگ کرنے سے فرق نہیں پڑتا ۔رضوان نے مزید کہا کہ اچھی کرکٹ کھیلیں کیوں کہ نتیجہ اچھی کرکٹ پر ہی آتا ہے۔

 

#cricket #Rizwan #photooftheday

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں