کل سے ملک بھر میں پٹرول فی لیٹر 10 نہیں 15 نہیں بلکہ کتنا مہنگا ہونے کا امکان ہے ؟ –

کل سے ملک بھر میں پٹرول فی لیٹر 10 نہیں 15 نہیں… بلکہ کتنا مہنگا ہونے کا امکان ہے… ؟ –

 

لاہور(این این ایس نیوز)مہنگائی کے باعث عوام پہلے ہی پریشانیوں کا شکار ہیں…… اور اب اس میں پٹرول کی قیمت بڑھنے کے ساتھ مزید اضافے کا امکان ہے ۔

تفصیلات کے مطابق یکم فروری سے پٹرول کی قیمت میں پانچ روپے 85 پیسے تک اضافے کا امکان ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل 10.70 روپے ،

مٹی کا تیل 9 روپے ، لائٹ ڈیزل 10 روپے  فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے ، قیمتوں کا حتمی اعلان وزیراعظم عمران خان سے مشاور ت کے بعد کیا جائے گا ۔

وزارت پٹرولیم کو سمری ارسال کر دی گئی ہے اور قیمتوں سے متعلق فیصلہ آج ہی کیا جائے گا ۔

Read “” “” “”

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں