موجیں ہی موجیں! سال 2022 کی پہلی عام تعطیل کا اعلان – The Urdu Time

موجیں ہی موجیں…! سال 2022 کی پہلی عام تعطیل کا اعلان –

تفصیلات کے مطابق حکومت نے پانچ فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا —-جس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت

سے عام تعطیل ہوگی اور تمام سرکاری و نجی دفاتر، تعلیمی ادارے اور بازار بند رہیں گے۔

CLICK MORE BELOW
50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں