طلبا کیلئے خطرہ بڑھ گیا، سرکاری سکولوں کے حوالے سے ایسی خبر آگئی کہ والدین کی پریشانی کی انتہا نہ رہے گی

طلبا کیلئے خطرہ بڑھ گیا، سرکاری سکولوں کے حوالے سے ایسی خبر آگئی کہ والدین کی پریشانی کی انتہا نہ رہے گی

پنجاب بھر میں 550سرکاری سکولوں کی عمارتیں خطرناک قرار— متاثرہ سکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں فوری طور پر بند کرنے کی سفارش- تفصیلات کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے لاہور کے ساتھ ساتھ پنجاب کے 36 اضلاع میں

واقع 550 سرکاری سکولوں کی عمارتوں کر خطرناک قرار دے دیا ہے۔ ان سکولوں کو خطرناک قرار دینے کا انکشاف محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے پیش کی گئی ایک رپورٹ میں کیا گیا ہے۔جس میں سفارش کی گئی ہے

کہ مذکورہ 550 سرکاری سکولوں کی عمارتیں کسی بھی وقت زمین بوس ہوسکتی ہیں۔ جو زیر تعلیم طلباء و طالبات کے لئے انتہائی خطرناک ہے۔ رپورٹ میں سفارش کی گئی ہے کہ متاثرہ سکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں فوری طور پر بند کی جائیں واضح رہے

کہ ان 550 سکولوں میں سے 5 سرکاری سکولز کا تعلق لاہور سے ہے۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

read more news articles below

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں