قیمتوں میں اچانک کتنی بڑی کمی کر دی گئی۔۔ شاندار خوشخبری آ گئی – Today Newztv

قیمتوں میں اچانک کتنی بڑی کمی کر دی گئی…شاندار خوشخبری آ گئی

قیمتوں میں اچانک کتنی بڑی کمی کر دی گئی۔۔ شاندار خوشخبری آ گئی..عوام کاشدید دباؤ کام کرگیا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھراچانک ردوبدل کر دیا گیا ….

پیٹرولیم مصنوعات پر لگائے گئے سیلز ٹیکس کی شرح میں رد و بدل کر دیا گیا ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کیجانب سے  اسپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح 17 فیصد سے کم کر کے 11.64 فیصد کر دی گئی ہے…..

۔پیٹرول پر ساڑھے 10 فیصد اور مٹی کے تیل پر سیلز ٹیکس کی شرح 6.70 فیصد برقرار رکھی گئی ہے۔ایس آر او کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح 11.64 فیصد ہے جبکہ لائٹ ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح 0.20 فیصد برقرار ہے۔….

قیمتوں میں اچانک کتنی بڑی کمی کر دی گئی۔۔ شاندارخوشخبری آ گئی..عوام کاشدید دباؤ کام کرگیا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اچانک ردوبدل کر دیا گیا پیٹرولیم مصنوعات پر لگائے گئے سیلز ٹیکس کی شرح میں رد و بدل کر دیا گیا ہے۔…

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے کےمطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح 17 فیصد سے کم کر کے 11.64 فیصد کر دی گئی ہے۔پیٹرول پر ساڑھے 10 فیصد

اور مٹی کے تیل پر سیلز ٹیکس کی شرح 6.70 فیصد برقرار رکھی گئی ہے۔ایس آر او کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح 11.64 فیصد ہے جبکہ لائٹ ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح 0.20فیصد برقرار ہے۔

Read more …..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں