تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑی خوشخبری، تنخواہوں میں اضافے کے حوالے سے بڑی خوشخبری سنا دی گئی – Today Newztv

تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑی خوشخبری…. تنخواہوں میں اضافے کے حوالے سے بڑی خوشخبری سنا دی گئی –

تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑی خوشخبری، تنخواہوں میں اضافے کے حوالے سے بڑی خوشخبری سنا دی گئی….. اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں معروف صنعت کاروں اور تاجروں کے وفد سے ملاقات کی ۔ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق ملاقات میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، وفاقی وزراء میں اسد عمر،

حماد اظہر ،خسرو بختیار، فواد چوہدری، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد اور وزیر مملکت فرخ حبیب موجود تھے۔اس موقع پر حکومت اور صنعت کاروں نے کم سے کم ماہانہ اجرت بڑھانے پر اتفاق کیا اور صنعتوں کے فروغ کے لیے طویل المدت پالیسیوں کے تسلسل پر زور دیا۔وزیراعظم عمران کا اس دوران کہنا تھا

کہ صنعت کار اور بزنس مین عام آدمی کو ریلیف کے لیے حکومت کے ساتھ مل کر چلیں۔ حکومت عالمی منڈی میں مہنگائی اور اس کی وجہ سے عوام پر بوجھ کا احساس رکھتی ہ

ے، عام آدمی کو مہنگائی کے اثرات سے بچانے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ آئی ٹی اور ٹیکسٹائل کی برآمدات کی پالیسی کےثمرات واضح نظر آرہے ہیں، ٹیکسٹائل سیکٹر کی برآمدات21 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچیں۔

CLICK MORE……..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں