سکولوں میں 13 جنوری تک سردیوں کی چھٹیاں،طلبہ کے کام کی خبرآگئی – Today Newztv

سکولوں میں 13 جنوری تک سردیوں کی چھٹیاں،طلبہ کے کام کی خبرآگئی – Today Newztv

لاہور(نیوز ڈیسک )سکولوں میں 13 جنوری تک چھٹیاں ہوں گی ,نئے شیڈول کا اعلان کردیاگیا۔پنجاب میں دوسرے مرحلے کی چھٹیوں کا 3 جنوری

سے آغاز ہوگیا،12 اضلاع میں 3 جنوری سے 13 جنوری تک چھٹیاں ہوں گی،3 سے 13 جنوری والے اضلاع میں راجن پور، لیہ، جہلم، میانوالی

،اٹک، مظفرگڑھ،چکوال، بھکر، راولپنڈی ، رحیم یار خان ،ڈی جی خان اور چنیوٹ شامل ہیں۔ واضح رہے کہ پنجاب کے دیگر اضلاع میں پہلے مرحلے میں چھٹیوں کا آغاز 23دسمبر سے ہوا تھا۔لاہور(نیوز ڈیسک )سکولوں میں 13 جنوری تک چھٹیاں ہوں گی ,نئے شیڈول کا اعلان کردیاگیا۔پنجاب میں

دوسرے مرحلے کی چھٹیوں کا 3 جنوری سے آغاز ہوگیا،12 اضلاع میں 3 جنوری سے 13 جنوری تک چھٹیاں ہوں گی،3 سے 13 جنوری والے اضلاع میں راجن پور، لیہ، جہلم، میانوالی ،اٹک، مظفرگڑھ،چکوال، بھکر، راولپنڈی ، رحیم یار خان ،ڈی جی خان اور چنیوٹ شامل ہیں۔ واضح رہے کہ پنجاب کے دیگر اضلاع میں پہلے مرحلے میں چھٹیوں کا آغاز 23دسمبر سے ہوا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں