پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی۔۔ محکمہ موسمیات نےکسی بھی وقت شدید زلزلے اور سونامی کے لیے الرٹ کر دیا

پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی…. محکمہ موسمیات نےکسی بھی وقت شدید زلزلے اور سونامی کے لیے الرٹ کر دیا

سندھ اور بلوچستان کی ساحلی پٹی پر رہنے والے ہو جائیں تیار، کیونکہ اب جو خبر آپ کو بتانے جا رہے ہیں وہ ہے ہی توجہ حاصل کرنے والی۔ دراصل2 فروری کو بحیرہ عرب میں 5 شدت کا زلزلہ آیا تھا جو کہ محکمہ موسمیات کے لیے بھی وارننگ تھا۔

کسی بھی وقت شدید زلزلے اور سونامی آ سکتا ہے ۔۔ محکمہ موسمیات نے پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی سندھ اور بلوچستان کی ساحلی پٹی پر رہنے والے ہو جائیں تیار، کیونکہ اب جو خبر آپ کو بتانے جا رہے ہیں وہ ہے ہی توجہ حاصل کرنے والی۔

دراصل 2 فروری کو بحیرہ عرب میں 5 شدت کا زلزلہ آیا تھا—- جو کہ محکمہ موسمیات کے لیے بھی وارننگ تھا۔ وارننگ کی وجہ یہ تھی کہ اس قسم کے زلزلوں نے مکران سب ڈکشن میں توانائی پیدا کر دی ہے جو کہ کسی بھی صورت شدید زلزلے کی صورت میں باہر نکلے گی۔

مکران سب ڈکشن میں 25 کلومیٹر کی گہرائی میں یہ زلزلہ آیا تھا جس نے سب کو خوف میں مبتلا کر دیا تھا۔ محکمہ موسمیات نے اس حوالے سے سونامی کی وارننگ بھی جاری کی ہے۔ صورتحال اس لیے بھی خطرناک ہے کہ بحیرہ عرب میں آنے والے زلزلے سونامی کا باعث بن سکتے ہیں، ایسے میں پاکستان کی ساحلی پٹی بھی شدید متاثر ہو سکتی ہے۔

CLICK MORE…..””

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں