پاکستانی تیاری کر لیں، رواں موسم سرما میں کتنی بارشیں اور برفباری متوقع ہیں؟ خوشخبری سنا دی گئی –

پاکستانی تیاری کر لیں، رواں موسم سرما میں کتنی بارشیں اور برفباری متوقع ہیں….؟ خوشخبری سنا دی گئی –

این این ایس نیوز! اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد جبکہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں مطلع ابر آلود رہے گا…

۔ بالائی خیبر پختونخوا ور شمالی بلوچستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش /برفباری کا امکان۔ پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں شدید دھند چھائے رہے گی۔

پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد جبکہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں مطلع ابر آلود رہے گا۔ بالائی خیبر پختونخو، کشمیر ، گلگت بلتستان ،شمالی اور شمال مغر بی بلوچستان میں چند مقا مات پر ہلکی بارش /برفباری کا امکان…

۔ پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں شدید دھند چھائے رہے گی۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہا..

۔آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی 15،استور، کالام منفی 12،گوپس منفی 11، اسکردو منفی 09، پلوامہ، اننت ناگ، شوپیاں، بارہ مولہ، سری نگر منفی 06، ہنزہ منفی 05، مالم

جبہ، قلات منفی 04، دروش، راولاکوٹ منفی 03، چترال، میرکھانی، گلگت، مری،کاکول، پاراچنار، ژوب، بونجی منفی 02اور کوئٹہ میں منفی 01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Read more…

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں