بریٹ لی پاکستانی باؤلر کے دیوانے ، مستقبل کا سپر اسٹار قرار دے دیا۔

بریٹ لی پاکستانی باؤلر کے دیوانے ، مستقبل کا سپر اسٹار قرار دے دیا۔

بریٹ لی پاکستانی باؤلر کے دیوانے ، مستقبل کا سپر اسٹار قرار دے دیا۔آسٹریلیا کے سابق فاسٹ باؤلر بریٹ لی نے آئی سی سی مینز کرکٹر آف دی ایئر 2021 شاہین شاہ آفریدی کی صلاحیتوں کی کھل کر تعریف کی ہے…

۔شعیب اختر کے یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے 45 سالہ سابق آسٹریلوی فاسٹ باؤلر بریٹ لی نے کہا ہے ، کہ شاہین آفریدی حیرت انگیز باؤلر ہیں، ان کا قد اور رفتار بہت اچھی ہے،,,,,

باؤلنگ میں خوبصورت باؤنس ہے جس کی وجہ سے میں ان کا بہت بڑا مداح ہوں۔ سابق آسٹریلوی فاسٹ باؤلر نے کھل کر شاہین شاہ آفریدی کی تعریف کی اور ان کی صلاحیتوں کو خوب سراہا۔

بریٹ لی نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی کور ڈرائیو کی بھی تعریف کی اور کہا کہ ان کی تکنیک بہت اچھی ہے۔انہوں نے پاکستانی کھلاڑیوں کو مشورہ دیا کہ اس وقت پاکستان کے پاس بہترین ٹیم ہے،,,,

پاکستانی کرکٹرز کو خود پر یقین کرنے کی ضرورت ہے کہ وہ دنیا کے بہترین کھلاڑی ہیں۔گزشتہ روز بھارتی کرکٹر محمد شامی نے کپتان بابر اعظم کی تعریف کرتے ہوئے کہا تھا کہ بابر اعظم ایک بہترین بلے باز ہیں، تاہم ان کا موازنہ ویرات کوہلی اور اسٹیو اسمتھ سے کیا جائے۔

Read more…

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں