انگریز کرکٹر نے نماز ادا کی؟ – Cricket Lover Ali Show

انگریز کرکٹر نے نماز ادا کی…. ؟

 

پاکستان سپر لیگ کا میا جاری ہے ،ٹورنامنٹ اس وقت کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلایا جارہا ہے – کراچی میں آخری میچ کل یانی پیر کے روز کھیلا جائے گا – کراچی میں ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی ملتان سلطان کی ٹیم نے دیکھائی

ملتان سلطان نے پانچ میں سے پانچ میچ جیتے اور کراچی نے ابھی تک 4 سے 4 میچ ہاریں ہیں – لاہور قلندر کی ٹیم نے تین میچوں میں کامیابی حاصل کی ہے –

سوشل میڈیا پر اس وقت ایک تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں ایک غیر ملکی کھیلاڑی کو نماز پڑھتے ہوئے دیکھا جارہا ہے – اب اس وقت یہ بات حتمی نہیں کے یہ کھیلاڑی حقیقی طور پر نماز پڑھ رہا ہے –

#cricket #photographyeveryday #Rizwan

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں