بہت جلد یہ پاکستانی بلے باز ٹیسٹ کرکٹ میں سب کو پیچھے چھوڑنے والا ہے , رکی پونٹنگ – News 15 Today

بہت جلد یہ پاکستانی بلے باز ٹیسٹ کرکٹ میں سب کو پیچھے چھوڑنے والا ہے….. , رکی پونٹنگ –

 

آسٹریلیا کے سب سے بڑے لیجنڈ اور دنیا کے کامیاب ترین سابق کپتان رکی پونٹنگ نے اپنے ایک انٹرویو میں پاکستانی ٹیم کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ

آسٹریلیا کبھی بھی پاکستان آسان نہیں لے سکتا کیونکہ ان کے پاس بڑے بلے باز ہیں جو آسٹریلیا کے لیے مشکل پیدا کریں گے دوسری بات یہ ہے کہ پاکستانی بیٹر اپنے ہوم گراؤنڈ کا بھی بھر پور فائدہ اٹھائیں گے.

مزید انھوں نے کہا کہ آسٹریلوی ٹیم کو پوری تیاری کے ساتھ جانا ہوگا.

کرکٹ کی سب سے بڑی سپورٹس ویب سائٹ سے بات کرتے ہوئے رکی پونٹنگ ایک بڑی پیشن گوئی بھی تب کی جب ان سے بابراعظم کے بارے میں پوچھا گیا.  انھوں نے کہا……. کہ میں پہلے بھی کئی بار کہ چکا ہوں کہ بابراعظم کے کامیابیوں کی کوئی حد نہیں ہے.

ایک دن ایسا بھی آنے والا ہے کہ بابراعظم جلد ٹیسٹ کرکٹ کو بھی چیلنج کر دے گا جیسا اس نے ٹی ٹونٹی اور ون ڈے میں کیا ہوا ہے . ا نھوں نے کہا کہ جلد بابراعظم ٹیسٹ کرکٹ میں بھی نمبرون ہوگا یاپھر اس کے اچھے نمبروں پر سب کو چلینج کر رہا ہوگا.

#PakistanSuperLeague

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں