” عمران خان ایماندار اور نیک نیت ہیں اور وہ ملک کے لئے کچھ کرنا چاہتے ہیں اور وہ۔۔” پرویز الہٰی کے بیان نے اپوزیشن میں صف ماتم بچھا دی۔ – Aitmaad TV

” عمران خان ایماندار اور نیک نیت ہیں اور وہ ملک کے لئے کچھ کرنا چاہتے ہیں,,, اور وہ” پرویز الہٰی کے بیان نے اپوزیشن میں صف ماتم بچھا دی۔ –

لاہور ( اعتماد ٹی وی) مسلم لیگ ق کے سربراہ اور پنجاب اسمبلی کے اسپکیر پرویز الہی بھی عمران خان کے ساتھ کھڑے ہو کر مشکلات کا سامانا کرنے کے لئے ڈٹ گئے۔

تفصیلات کے مطابق، پرویز الہٰی نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا، جس میں انہوں نے عمران خان کا مکمل ساتھ دینے اور ان پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا—- کہ عمران خان ایماندار اور نیک نیت ہیں اور وہ ملک کے لئے کچھ کرنا چاہتے ہیں۔

انہوں نے اس بات کا اسرار کیا کہ حکومت کو مشکلات کا سامنا ضرور ہے مگر درپیش مسائل کو مل کر حل کر رہے ہیں۔ انہوں نے یقین دلواتے ہوئے کہا کہ پہلے دن سے پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں —اور انشاء اللہ انہی کے ساتھ رہیں گے اور ہر مرحلے میں ساتھ چلیں گے۔

آپ کو بتاتے چلے کہ اس سے عوام الناس میں یہ خبر پھیلائی جا رہی تھی کہ حکومت کے اتحادی ان سے ناراض دیکھائی دیتے اور جہانگیر ترین کا فاروڈ بلاک بنتا نظر آتا ہے۔ لیکن موجودہ پرویز الہیٰ کے بیان نے سب افواہوں کے ختم کر دیا ہے بلکہ پرویز الہیٰ کی یقین دہانی حکومت کو اور مظبوط کیا ہے۔

CLICK MORE,,,,,,

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں