ملک میں ’’ صدارتی نظام ‘‘کے حق میں ایک اور آواز بلند ہوگئی – Qahani.com

ملک میں ’’ صدارتی نظام ‘‘کے حق میں ایک اور آواز بلند ہوگئی —

 

Android App iOS App
 

پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے بھی صدارتی نظام کی حمایت کر دی ایک انٹرویومیں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید خان نے ملک میں صدارتی نظام کی حمایت کر دی۔انہوںنے کہا—-کہ ملک میں اسلامی صدارتی نظام ہونا چاہیے تاہم وفاقی وزیر

تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ صدارتی نظام لانے میں کوئی صداقت نہیں ہے۔عدم اعتماد کے حوالے سے شفقت محمود نے کہا— کہ کہ اپوزیشن کا جمہوری حق ہے جب مرضی عدم اعتماد لے آئے، اپوزیشن تین سال سے عدم اعتماد لانے کی کوشش کر رہی ہے لیکن کامیاب نہیں ہو

CLICK MORE………..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں