سردی تو ابھی شروع ہو ئی ہے محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی،کتنے دن جاری رہیںگی ؟ – Qahani.com

سردی تو ابھی شروع ہو ئی ہے… محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی،کتنے دن جاری رہیںگی ؟

سردی تو ابھی شروع ہو ئی ہے، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی…

محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخو ا ، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ہلکی با رش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان۔…

پنجاب کے میدانی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں شدید ھند چھائے رہنے کا امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک

جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہا۔تاہم خیبر پختونخواہ: پارا چنار 03،مالم جبہ 02، دیراور کالام میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔کالام میں 0.5 انچ برفباری ریکارڈ کی گئی۔آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ ،

استور منفی11، گوپس منفی 09 ، اسکردو منفی08،پاراچنار منفی05،ہنزہ، مالم جبہ ، دیر منفی 04 ، قلات منفی 02، بونجی ، کاکول ، راولاکوٹ ، شو پیاں اور بارہ مولہ میں منفی01ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Read more….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں