ازبکستان نے “افغانستان” کا فوجی طیارہ مار گرایا

تاشقند (مانیٹرنگ، آن لائن) ازبکستان نے افغانستان کا فوجی طیارہ مار گرایا، فضائی حدود کی خلاف ورزی پر افغان فضائیہ کے طیارے کو نشانہ بنایا گیا، ازبکستان کی وزارت دفاع کے مطابق فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر ازبک ڈیفنس فورسز نے افغانستان کے طیارے کو نشانہ بنایا جو افغان سرحد سے ملحقہ ازبک صوبے میں آکر گرا۔

پائلٹس کے بارے میں کچھ نہیں بتایا لیکن سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیوز کے مطابق پائلٹ ایجیکٹ کرنے میں کامیاب رہا۔ وہ ازبکستان کے علاقے میں اترا اور اترتے وقت زخمی ہو گیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پائلٹ نے طالبان کے کابل پر قبضے کے بعد غیر قانونی طریقے سے فرار ہونے کی کوشش کی۔

تاشقند (مانیٹرنگ، آن لائن) ازبکستان نے افغانستان کا فوجی طیارہ مار گرایا، فضائی حدود کی خلاف ورزی پر افغان فضائیہ کے طیارے کو نشانہ بنایا گیا، ازبکستان کی وزارت دفاع کے مطابق………. فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر ازبک ڈیفنس فورسز نے افغانستان کے طیارے کو نشانہ بنایا

جو افغان سرحد سے ملحقہ ازبک صوبے میں آکر گرا۔ پائلٹس کے بارے میں کچھ نہیں بتایا……… لیکن سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیوز کے مطابق پائلٹ ایجیکٹ کرنے میں کامیاب رہا۔ وہ ازبکستان کے علاقے میں اترا اور اترتے وقت زخمی ہو گیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پائلٹ نے  کابل پر قبضے کے بعد غیر قانونی طریقے سے فرار ہونے کی کوشش کی۔

مزید یہ بھی پڑھیں…..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں