ٹانسلز کی صورت میں گلا نہ کٹوائیں بلکہ پھٹکری کا استعمال اس طریقے سے کریں اور آرام پائیں – Malomati Tv

ٹانسلز کی صورت میں گلا نہ کٹوائیں بلکہ پھٹکری کا استعمال اس طریقے سے کریں اور آرام پائیں – VIRAL NEWS

پھٹکری کے نام سے تو ہم سب لگ ہی واقف ہوں گے اور اس کا استعمال عام طور پر پانی کی ٹنکیوں میں پانی کو جراثیم سے پاک کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے* یا پھر شیو کے بعد بطور اینٹی سیپٹک کیا جاتا ہے- مگر یہ سستی اور معمولی نظر آنے والا کیمیکل اپنے اندر بہت سارے ایسے فوائد کا حامل ہے *جس کے بارے میں جاننے سے ہم بڑے بڑے فوائد حاصل کر سکتے ہیں۔

چہرہ انسانی شخصیت کا آئينہ ہوتا ہے اور اس کے اوپر پڑنے والا کوئی بھی نشان انسان کو پریشانی کا سبب بن سکتا ہے- اس صورت میں پھٹکری کا استعمال ایک جانب تو بہت سستا علاج ہے* اور دوسرا انتہائی مجرب ہے۔ ایکنی کی صورت میں پھٹکری کو پیس کر پانی کے ساتھ ملا کر ایک پیسٹ بنا لیں* اور اس کا استعمال روزانہ کی بنیاد پر چہرے پر کریں جلد ہی ایکنی سے نجات مل جائے گی-

اسی طرح کیل مہاسوں کی صورت میں پھٹکری کا پیسٹ بنا کر 20 منٹ تک جلد پر لگا رہنے دیں اور اس کے بعد صاف پانی سے دھو لیں ۔ کیل مہاسے صاف ہو جائيں گے۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ انسانی جلد پر *عمر کے اثرات کے سبب جلد ڈھلک جاتی ہے اور چہرے پژمردہ ہو جاتا ہے-

اس کے لیے پھٹکری کو پیس کر انڈے کی سفیدی اور پانی میں ملا کر چہرے پر لگا لیں اور آدھے گھنٹے تک لگا رہنے دیں* اور اس کے بعد صاف پانی سے دھو لیں چہرے کی چھریاں صاف ہو جائیں گی اور اس سے جلد بھی صاف اور شفاف ہو جاتی ہے۔

سر دھونے کے شیمپو میں چٹکی بھر پھٹکری اور نمک ملا دیں اور اس سے باقاعدگی سے بالوں کو دھوئيں اس سے ایک جانب تو خشکی *سے نجات مل جائے گی اس کے علاوہ سر مین پڑنے والی جوؤں اور لیکھوں سے بھی نجات حاصل ہو جائے گی-

ٹانسلز یا گلے کے غدود کا بڑھ جانا ایک انتہائی تکلیف دہ مرض ہے جس کی سبب گلے میں درد کے سبب نہ صرف شدید تکلیف ہوتی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ مستقل بخار بھی ہو جاتا ہے- اس مرض کا ایلو پیتھک میں* آپریشن کے سو ا کوئی علاج نہیں ہے مگر اس بیماری کو پھٹکری کے استعمال سے فائدہ حاصل کیا جا سکتا ہے-

اس کے لیے ایک چٹکی پھٹکری اور ایک چٹکی ہلدی کو نیم گرم پانی میں ایک گلاس میں ملا لیں اور اچھی طرح مکس کر کے دن میں تین بار اس سے غرارے کریں* اس سے نہ صرف گلے کے بڑھے ہوئے غدود کی سوزش میں آرام ہو گا اور درد کم ہو گا۔

READ MORE………..MAZEED NEWS AR HEALTH KI TIPS BH YAHA SE PARHAA KREN …HM BHT INFOMATIVE ARTICLE POST KRTY HN AP SB K LYE BHT BHT SHUKRYAAA…..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں