پیاز کے رس سے کریں غیر ضروری بالوں کا خاتمہ منٹوں میں وہ بھی بنا کسی درد اور جلن کے بغیر

پیاز کے رس سے کریں غیر ضروری بالوں کا خاتمہ,,,, منٹوں میں وہ بھی بنا کسی درد اور جلن کے بغیر

پیاز کے رس سے کریں غیر ضروری بالوں کا خاتمہ منٹوں میں وہ بھی بنا کسی درد اور جلن کے بغیرجسم پر آئی برو ، پلکوں اور سر کے بالوں کے علاوہ دیگر کوئی بھی بال یا کسی بھی جگہ بال ہو تو وہ اضافی لگتے ہیں اور خواتین ان کو ہٹانے کے لئے کبھی ویکس تو کبھی ریزر یا کوئی ریمیڈی استعمال کرتی نظر آتی ہیں۔

کے فوڈز میں ہم بھی آپ کو مختلف قسم کی گھریلو ٹپس بتاتے رہتے ہیں جس سے آپ اپنے غیر ضروری بالوں کو ہٹا سکتے ہیں۔بالکل اسی طرح آج ہم آپ لوگوں کے لئے لائے ہیں ایک ایسی جڑی بوٹی جس کا نام آپ پہلے بھی سن چکے ہوں گے*********** یعنی نیاز بُو کے بیج اور پیاز جو روزمرہ ہمارے کھانوں میں استعمال ہوتی رہتی ہے۔

ان دونوں کے ملاپ سے ایسی بہترین ہیئر ریموول ریمیڈی تیار ہوگی جس سے آپ بالکل بازاری ویکس کے جیسے اپنے چہرے اور جسم پر ویکس کرسکتے ہیں اور اس کے چونکہ کوئی سائیڈ افیکٹس نہیں ہیں لہٰذا ہر ماہ میں اسی ٹپ سے بالوں کی صفائی کرنے سے جلد بھی چمکدار ہو جائے گی

اور اضافی بالوں کی نشوونما بھی رُک جائے گی۔ٹپس:٭ دو پیاز کو اچھی طرح کدُو کش کرلیں اور اس کا پانی ایک پیالی میں جمع کرلیں۔٭ اب نیاز بُو کے بیجوں کو مکسر میں ڈالیں اور اتنا باریک پاؤڈر تیار کرلیں کہ یہ آسانی سے پیاز کے رس میں گُھل جائیں۔٭ پھر پیاز کے رس میں نیاز بُو کے بیجوں کا پاؤڈر مکس کریں

اور ایک لیپ تیار کرلیں۔٭ اس لیپ کو جسم کے ہر اُس حصے پر لگائیں جہاں آپ کو اضافی بالوں کا مسئلہ ہے۔ ٭ 15 منٹ لگانے کے بعد آپ یہ غور کریں کہ آپ کو یہ لیپ جلد پر سخت محسوس ہو رہا ہے……. یا نہیں، اگر نہیں تو مزید 20 منٹ لگا رہنے دیں اور جوں ہی آپ کو جلد کھچی کھچی محسوس ہو، بالوں کی مخالف سمت میں اس لیپ کو ہاتھ سے رگڑ کر اتارنا شروع کردیں۔٭ اس سے چھوٹے بڑے سارے اضافی بال بالکل صاف ہو جائیں گے اور اپ کی جلد بھی نرم و ملائم ہو جائے گی۔

ABCDEFGHIJKLMNOPQRSTUVWXZ1234567890///////////////////////////////////////////////////////////////////

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں