سعودی عرب کی نئی حکمت عملی فلائیٹس کے حوالے سے اب کون لوگ سعودیہ جائینگے۔ –

سعودی عرب کی نئی حکمت عملی,,,,فلائیٹس کے حوالے سے اب کون لوگ سعودیہ جائینگے۔ –

سعودی  حکومت نے ایک نیا آرٹیکل شائع کیا ہے جس کے مطابق غیر ملکیوں کی واپسی کو  کیٹگریز میں تبدیل کردیا گیا ہے—-۔ زرائع کے مطابق اب پہلی کیٹگری  ٹیکنشنز کی ہے پہلے ٹیکنشز واپس آسکیں گے وہ بھی کچھ شرائط کے ساتھ  ۔
سعودیہ جانے کیلیے مقیم میں رجسٹریشن کے لیے اس لنک پہ کلک کریں

https://bit.ly/3xU6tAC سعودی حکومت نے ان ممالک جن کو بین کررکھا تھا ان کے لیئے ایک حکمت عملی ترتیب دی ہے اب وہ ڈائیرکٹ فلائیٹ سے سعودیہ آسکے گے اب  ہوٹل قرنطینیہ کی شرط کو ختم کردیا گیا ہے اب گھر پر ہی قرنطینہ کرنا ہوگا۔

صرف ویکسنیٹڈ افراد ہی  سعودیہ آسکیں گے۔
سب سے اہم شرط جو لگائی گئی ہے کہ مملکت آنے سے قبل اپکی کمپنی یا قفیل     منسٹری آف ہیلتھ کو درخواست بھیجیں کہ اس بندے کی ہمیں ضرورت ہے……….. تو اس مقصد کے لئے ایک فارم فل کرینگے 10 دن کے اندر اگر اپکو اجازت ملی تو اپ سعودیہ واپس آسکیں گے۔

آخر میں آپکے اقامے پہ مثنیٰ لکھا ہونا ضروری ہے   صاحب العمل کی  کیٹگری میں اسکے علاوہ کفیل یا کچھ اور قبل قبول نہیں۔
باقی شرائط اپنی جگہ قائم ہیں۔

READ MORE NEWS HERE………

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں