عید میں ،شادیاں ،جائیدادلندن میں ،ووٹ کوعزت دینے کے لیے ہم رہ گئے ہیں  یہ کلیئرکردیں

عید میں ،شادیاں ،جائیدادلندن میں… ،ووٹ کوعزت دینے کے لیے ہم رہ گئے ہیں یہ کلیئرکردیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئرصحافی ارشاد بھٹی نے نجی ٹی وی پروگرام میں جنید صفدر کی شادی کے حوالے سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ جب آپ کہتے ہیں ہم تین دفعہ کے وزیراعظم ہیں ،جب آپ کہتے ہیں

کہ نواز شریف اس دھرتی کابیٹاہے ،نوا زشریف نے ایک دفعہ دکھی لہجے میں کہاکہ
میرادل بہت دکھی ہے مجھے عید بھی پاکستان میں نہیں کرنے دی گئی ہمارے حصے میں کیاآتاہے ووٹ کوعزت دو،سویلین بالادستی اورجمہوریت کاٹوپی ڈرامہ۔انگلینڈ کے حصے میں کیاآیا،

ایون فیلڈ ،حسن حسین ،نواز شریف ،اسحا ق ڈار،سلمان شہباز،پینٹ ہائوس ،بحری قزاق اوربہت ساری جائیدادیں جن کاکوئی حساب نہیں،آپ چھوڑدیں یہ سیاست ،چھوڑدیں لوگوں کی ترجمانی کرنا۔آپ کی اولادیں باہر،

پوشاکیں باہر،جائیدادیں باہر،عیدیں باہر،ساراکچھ باہرکیوں کس لیے؟اللہ مریم نواز صاحبہ کوصحت دےاورمیں ان کوبیٹے کی شادی پرمبارکباددیتاہوں۔۔ارشاد بھٹی نےمزیدکیاکہاجاننے کے لیے ویڈیوملاحظہ کریں۔

 

MAZEED ACHI ACHI KHABREN BH EDR SE PARHA KREN ….ES SE HMARI HAOSLA AFZAI HO JATI HAI …HM BHT ACHY ARTICLE FITNESS AR NEWS AP K LYE POST KRTY HN SHUKRIA…..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں