چوبیس گھنٹے میں نااہلی پکی، ٹائیگرز کے ہوش اُڑ گے، بڑا دعوی کردیا گیا – The Pakistan Time

چوبیس گھنٹے میں نااہلی پکی, ٹائیگرز کے ہوش اُڑ گے… بڑا دعوی کردیا گیا –

چوبیس گھنٹے میں نااہلی پکی، ٹائیگرز کے ہوش اُڑ گے، بڑا دعوی کردیا گیا اسلام آباد(نیوز ڈیسک——) فارن فنڈنگ کا کیس پاکستان تحریک انصاف کے لئے گلے کی ہڈی بن چکا ہے—- اسی وجہ سے اس کیس میں روڑے اٹکائے جا رہے ہیں ۔ اگر اس کیس کا یصلہ سُنایا جائے

تو24 گھنٹے میں وزیر اعظم عمران خاں کی نا اہلی پکی، اس انکشاف کی وجہ سے ٹائیگرز کے ہوش اُڑ گے۔  مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے-.- کہ غیرملکی فنڈنگ کیس پرعمران خان 6 سال سے این آر او پر ہیں ، اگر فارن فنڈنگ کیس کی تحقیقات کی جائیں

تو عمران خان کا فالودہ نکلے گا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا کے نماندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا—– کہ غیر ملکی فنڈنگ کیس کی تحقیقات فوری مکمل ہونی چاہیے، ہمیں امید ہے الیکشن کمیشن شفاف انداز میں فارن فنڈنگ کیس کا معاملہ نمٹائے گا ،

جب اس کیس کا فیصلہ ہوگا تو 24 گھنٹے میں ان کی نااہلی ہو گی کیوں کہ اگر فارن فنڈنگ کیس کی تحقیقات کی جائیں تو عمران خان کا فالودہ نکلےگا۔ دوسری جانب سینئر صحافی و کالم نگار ایاز امیر کا کہنا ہے کہ پچھلے دو سالوں کو اگر دیکھا جائے تو پاکستان کی سیاست صورتحال بدل چکی ہے،

تحریک انصاف اور وزیر اعظم کی کارکردگی بُری رہی جس سے دونوں کی ساکھ متاثر ہوئی ہے یا ہوچکی ہے۔ تفصیلات کے پطابق اپنے کالم میں ایاز امیر تحریر کرتے ہیں… کہ اگر پاکستان میں کل ہی الیکشن کا انعقاد کیا جائے تو پنجاب میں پیپلز پارٹی کے لیے بھی ایک نیا موقع بن رہا ہے،

پیپلز پارٹی کے لیے موجودہ صورتحال وہ نہیں ہوگی جو پچھلے کئی سالوں سے تھی، جتنے بھی ن لیگ کے مخالف تھے وہ تحریک انصاف میں شامل ہوگئے تھے یا اس کے حامی بن گئے تھے۔ ایاز امیر نے مزید تحریر کیا

کہ اب آئندہ الیکشن میں موجودہ حکمرانوں کی کوشش صرف یہی ہوگی کہ ان پر کسی برح بھی تحریک انصاف کا ٹھپہ لگے اور نہ ہی کوئی عمران خان کی جماعت کی ٹکٹ حاصل کرنا چاہے گا۔

READ MORE HERE……………………….///////

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں