تعویز گنڈے سے ماں کے انتقال پر بیٹے نے پیر اور اسکی بیٹی سے خوفناک طریقہ سے بدلہ لے لیا

تعویز سے ماں کے انتقال پر…. بیٹے نے ”پیر” اور اسکی ”بیٹی” سے خوفناک طریقہ سے بدلہ لے لیا

تعویز گنڈے سے ماں کے انتقال پر بیٹے نے پیر اور اسکی بیٹی سے خوفناک طریقہ سے بدلہ لے لیا شہرقائد کے علاقے ملیرمیمن گوٹھ میں فائ، رنگ سے باپ بیٹی جاں بحق اور ایک لڑکی زخمی ہوگئی…….. ،وہ تعویز گنڈے کا کام کرتا تھا ، اس کے علاج سے کچھ روز قبل ایک خاتون م، رگئی تھی ۔

میمن گوٹھ تھانے کی حدود ملیر میمن گوٹھ ابراہیم مسجد کے قریب گھر میں فائ، رنگ کے نتیجے باپ بیٹی جاں بحق جبکہ ایک لڑکی زخمی ہوگئی، اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں……… اور ان کی ل، اش، یں اور زخمی لڑکی کو پولیس نے ضابطہ کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کیا۔

پولیس کے مطابق اس کی شناخت 50 سالہ غلام حیدر ولد رسول بخش اور اس کی 17 سالہ بشری بتول دخترغلام حیدر جبکہ زخمی لڑکی کی شناخت 17 سالہ زینب دختر جاوید کے نام سے کی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق فائ، رنگ کا واقعہ گھر کے اندر پیش آیا ، فائ، رنگ سے جاں بحق غلام حیدر اور بشری بتول باپ بیٹی تھے ،

زخمی ہونے والی لڑکی زینب اس کی مہمان تھی ۔اس کی اہلیہ نے پولیس کو اپنے بیان میں بتایا کہ غلام حیدر تعویذ گنڈے کا کام کرتا تھا …….، غلام حیدر کے تعویذ گنڈوں سے کچھ روز قبل ایک خاتون جاں بحق ہوگئی تھی، م، رنے والی خاتون کا بیٹا جو اس وقت جی، ل میں تھا ،

اس نے غلام حیدر سے بدلہ لینے کی دھمکی دی تھی کہ تمھارے علاج سے میری ماں م، ر گئی میں تمھیں زندہ نہیں چھوڑونگا۔ فائ، رنگ کرنے والا شخص اسی خاتون کا بیٹا ریاض تھا جو کچھ روز قبل جی، ل سے رہا ہو گیا تھا ۔

اس نے اپنے ساتھی کے ساتھ ملکر اتوار اور پیر کی درمیانی شب غلام حیدر کے گھر میں گھر کر فائ، رنگ کی اور موقع سے فرار ہوگیا ۔ پولیس واقعے کی مزید تحقیقات اور ملزم کو تلاش کر رہی ہے ۔

READ MORE FROM THIS……….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں