حکومت ایک بار پھر مکر گئی۔۔ تعلیمی ادارے کھولنےسے متعلق نیا حکم جاری۔۔ 23اگست سے کیا ہونےوالاہے؟بچوں اور والدین کیلئے پریشان کن خبر –

حکومت ایک بار پھر مکر گئی۔۔ تعلیمی ادارے کھولنےسے متعلق نیا حکم جاری۔۔ 23اگست سے کیا ہونےوالاہے؟بچوں اور والدین کیلئے پریشان کن خبر …

حکومت ایک بار پھر مکر گئی۔۔تعلیمی ادارے کھولنےسے متعلق نیا حکم جاری۔۔ 23اگست سے کیا ہونےوالاہے؟بچوں اور والدین کیلئے پریشان کن خبر کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ حکومت نے 23 اگست سے تعلیمی ادارے کھولنے کااعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ نے نیوز کانفرنس میں بتایا کہ 23 اگست سے تعلیمی ادارے کھل جائیں گے،تاہم صرف وہ اسکول کھلیں گے جہاں 100 فی صد اساتذہ ویکسینیٹڈ ہوں گے۔

صوبائی وزیر تعلیم نے کہا کہ اسکول 50 فی صد حاضری کے ساتھ کھولنے کی اجازت ہوگی، تمام ایس او پیز پر عمل درآمدلازمی ہوگا۔سردار شاہ نے کہا کہ اسکولوں میں رینڈم پی سی آر ٹیسٹ ہوں گے، اسکولوں میں مانیٹرنگ کا عمل جاری رہے گا،

اس سلسلے میں ایک ورکنگ کمیٹی بنے گی جو اسکولوں کے مسائل مانیٹر کرے گی۔صوبائی وزیر تعلیم کے مطابق بڑے شہروں میں اسکول جانے والے بچوں کے والدین کا ویکسینیشن سرٹیفیکٹ بھی لازمی دینا ہوگا۔

SHARING IS CARING

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں