نوکری پیشہ افراد کیلئے خوشخبری۔!!! پنجاب حکومت نے زبردست سرپرائز دے دیا

نوکری پیشہ افراد کیلئے خوشخبری….” پنجاب حکومت”نے زبردست سرپرائز دے دیا

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت کا ہاٹ سپاٹ علاقوں میں رہنے والے نوکری پیشہ افراد کے لئے بڑا فیصلہ، نوکری پیشہ افراد کو دفتر نہ پہنچنے پر نوکری سے فارغ نہیں کیا جائے گا ۔

سیکرٹری لیبر اینڈ ہیومن ریسورس کی جانب سے صنعتوں ، تجارتی مراکز اور دکانداروں کو مراسلہ جاری کیا ہے

کہ لاک ڈائون میں رہنے والے افراد کو نوکری پر نہ پہنچنےکے باوجود حاضر تصور کیا جائے گا——- ۔لاک ڈائون میں رہنے والے افراد کو ان کی پوریتنخواہیں ادا کی جائیں گیں ۔ان احکامات کا اطلاق مستقل ،

عارضی اور ڈیلی ویجز تمام افراد پر ہوگا ۔ محکمہ لیبرکسی بھی مالک کی جانب سے احکامات کی خلاف ورزی پر قانونی کارروائی کی جائے گی۔

محکمہ لیبر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ہاٹ اسپورٹ علاقوں میں تمام داخلی و خارجی راستے بند ہیں ——اس لیے نوکری پیشہ افراد کو دفاتر ، فیکٹریز اوردوکانوں سمیت دیگر کارباوری مقام پر جانے میں دشواری ہو رہی ہے

جس کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے ۔ اینٹی کرپشن لاہور ریجن اے کی اشتہاریوں کی گرفتاری کیلئے مہم تیز، اینٹی کرپشن نے جعلسازی کے مقدمہ میں اشتہاری ملزم محمد اجمل کو گرفتار کر لیا۔

سرکل آفیسر اینٹی کرپشن شاہد شریف نے اشتہاری ملزم محمد اجمل کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم محمد اجمل اور حاجی محمد احمد نامی شہری کی ملکیتی زمین کی جعلی رجسٹری کروانے کیلئے بطور گواہ پیش ہوا تھا۔

ملزم گزشتہ 5 سال سے اشتہاری تھا۔ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن لاہور ریجن اے ڈاکٹر احمد افنان نے اینٹی کرپشن کی ٹیم کو اشتہاری ملزمان کی گرفتاری مہم تیز کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

یاد رہے دو روز قبل اینٹی کرپشن لاہور ریجن بی نے پٹواری کو رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتارکر لیا تھا، پٹواری فلک شیر نے شہری سے وراثت کے انتقال کے لیے رشوت طلب کی تھی۔اینٹی کرپشن لاہور کی ٹیم نے پٹواری فلک شیر حلقہ چک نمبر 44 پتوکی کو رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا۔

ملزم سے نشان زدہ نوٹ برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن وسیم حامد سندھو کا کہنا تھا کہ کرپٹ عناصر کے خلاف بلا تفریق کارروائیاں کر رہے ہیں، افسران کرپٹ عناصر کے خلاف زیرو ٹالرینس کی پالیسی اپنائیں۔

SHARING IS CARING

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں