فجر کی سنت پڑھتے ہی یہ عمل کرکے دیکھیں جسمانی کوئی بھی مرض ہوگا اس کا نام ونشان باقی نہ رہے گا انشااللہ

فجر کی سنت پڑھتے ہی یہ عمل کرکے دیکھیں…جسمانی کوئی بھی مرض ہوگا اس کا نام ونشان باقی نہ رہے گا انشااللہ

کائنات نیوز ! آج کا جو وظیفہ ہے جیسا کہ آپ کو پتہ ہے کہ جسمانی کوئی بھی مرض ہو۔ جس کو آپ نے ڈاکٹر نے لاعلاج کر دیا ہو یا ڈاکٹروں سے مایوس ہوچکے ہوں۔ یا باربار علاج کرا کے تھک چکے ہیں۔ کسی قسم کا فائدہ نہ ہورہا ہو۔ توآپ یہ وظیفہ نوٹ کر لیں۔ انشاءاللہ چالیس دن کے اندر اندر آپ کے ساتھ جو بیماری ہوگی۔

جسمانی یا جلد کے حوالے سے وہ دور ہوجائیں گیں۔ انشاءاللہ۔ آپ لو گوں کو وظیفے کے بارے میں بتاتے ہیں۔ آپ نے سورت الفاتحہ سنی ہوگی۔یہ سورت الفاتحہ کا وظیفہ ہے۔ آپ نے فجر کی سنت پڑھ کر آپ نےایک سو اکیس مرتبہ “سورت الفاتحہ” پڑھنی ہے۔ اور اول و آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے۔ اور یہ آپ نے یہ عمل اکتالیس دن کےعمل کی نیت سے کرناہے۔

انشاءاللہ آپ کے ساتھ جو بھی جسمانی مسائل ہیں۔ دانے ہیں، الرجی ہے، کچھ بھی ہے آپ کے جسم میں۔ انشاءاللہ اس وظیفے کی مد د سے اس وظیفے کی برکت سے اللہ کے حکم اور فضل سے اکتالیس دن کے اندر وہ چیز دور ہوجائیں گے۔ یہ آپ لوگ کرکے دیکھیں ۔ انشاءاللہ آپ لوگوں کو خود ہی معلوم ہوجائے گا۔ امید کرتے ہیں۔ یہ وظیفہ آپ لوگوں کو بے حد پسند آیا ہوگا۔

آیات قرآنی اور دعاؤں کے انسانی جسم پر گہرے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔کسی کامل عامل کی دعا اور تعویذ سے کینسر جیسے مرض کا علاج ہو سکتا ہے تو جسمانی امراض چاہے جیسے بھی ہوں اللہ کی رضا سے ان سے خلاصی پائی جاسکتی ہے ۔ہمارے ہاں عام طور پر قد نہ بڑھنے اور جسمانی طور پر ناتواں رہنے کی وجہ سے پریشانیاں بڑھ جاتی ہیں ،

ان کا علاج دوا سے کیا جاسکتا ہےاور اسکے فائدے بھی بے پناہ ہوتے ہیں تاہم جو لوگ دوا کے علاوہ دعا اور روحانی علاج اختیار کرتے ہیں تو انہیں بھی اپنا مقصود مل جاتا ہے ۔یہ یقین و ایمان کی بات ہے ۔جس کا تقویٰ اور بھروسہ زیادہ ہوگا ،اسکی روحانی دوا و غذا زیادہ سود مند ہوتی ہے ۔یہاں میں آپ کو قد بڑھانے کا ایک وظیفہ بیان کررہا ہوں

۔ماں باپ کو چاہئے کہ اگر ان کے بچے بچیوں کی عمر بیس سال سے کم ہے تو وہ ان کے لئے روزانہ الحمد شریف اکیس بار بسم اللہ شریف کے ساتھ پڑھنے کے بعد ایک بوتل میں پانی لیکر اس پر دم کریں۔ پھر تین سو تیرہ بار یاخالق یا باری پڑھ کر پھونک دیں اور آخر میں لاحول ولا قوۃ الا باللہ اکیس بار پڑھ کر پانی پر دم کریں اور یہ پانی صبح نہار منہ ،دوپہر اور رات سونے کے وقت پلایا کریں

۔یہ بابرکت پانی اس بچے کی روحانی طور پر افزائش کرے گا ،اصلاح پیدا ہوگی،اعضا کی کارکردگی بڑھے گی تو انشا اللہ بحکم خدا چند ماہ میں بچوں کے قد میں اضافہ ہوتا نظر آئے گا ۔بچے جسمانی طور پر بیمار ہوں تو معالج کو لازمی دکھائیں ،دوا سے علاج سنت ہے۔اسکو ترک نہیں کرنا چاہئے۔بچوں کی سرگرمیوں اور غذا پر خاص طور پر نظر رکھیں تاکہ غلط رجحان اور غذا اس پر منفی اثر نہ ڈالے ۔بچوں کو نمازپنجگانہ ادا کرنے کی عادت ڈالیں ۔

SHARING IS CARING

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں