شادی کے بعد بیوی شوہر کی نسبت زیادہ صحت مند کیوں –

شادی کے بعد بیوی شوہر کی نسبت زیادہ صحت مند کیوں..

آپ نے ایک بات کا مشاہدہ کیا ہوگا کہ شادی کے بعد کترینہ جیسی سمارٹ بیوی اتنی صحت مند ہوجاتی ہے کہ مرد اس کے سامنے ایسے ہی لگتا ہے۔جاری ہے
جیسے فٹ بال کے ساتھ گیند رکھی ہو ۔ کبھی سوچا ایسا کیوں ہوتا ہے ۔ اس کی بہت سی وجوہات ہیں مگر ہم چند باتوں پر روشنی ڈالیں گے..

سب سے پہلی بات یہ ہے کہ شادی کے بعد بیوی جب ماں بنتی ہے تو اس کے بعد جسم میں آنے والی تبدیلیاں اس کا وزن بڑھا دیتے ہیں ۔ کیونکہ مرد کو بچے پیدا نہیں کرنے پڑتے اس لیے وہ اکثر سمارٹ ہی رہتے ہیں ۔۔دوسری بات یہ ہے کہ عورت جب لڑکی ہوتی ہے تو میکے میں صرف چپس کھاتی ہے ، ڈائٹنگ کرتی ہے مگر جب شوہر کے ساتھ گھر بساتی ہے تو اپنی حسرتیں پوری کرتی ہے ۔

کبھی شوارما تو کبھی میکڈونلڈ کے برگر ۔ اپنی طرف دھیان دینا چھوڑ دیتی ہے۔جاری ہےاور اسے پتا نہیں چلتا کہ کب وہ کترینہ سے سکینا بن جاتی ہے ۔ ایک بڑی وجہ جو سامنے آئی ہے وہ یہ بھی ہے کہ عورت کی واک کرنے کی عادت بالکل ختم ہوجاتی ہے ۔ اس میں قصور مرد کا ہے ۔

جس نے شادی کے ا بتدائی دنوں میں سنہری سپنے دکھائے کہ یہاں سیر پر لے کر جاءوں وہاں لے کر جاءونگا مگر کہیں نہیں لے کر جاتا۔ جبکہ خود دوستوں کے ساتھ پھر پھر کر سمارٹ ہی رہتا ہے ۔۔اس کے علاوہ بھی بہت سی وجوہات ہیں ۔ مگر عورت عزم کرے کہ میں نے سمارٹ ہونا ہے ۔

میں نے پھر سے پرکشش بننا ہے ۔ کیونکہ شوہر وہ ہی چینل دیکھتا ہےجہاں پتلی پتلی لڑکیاں پرفارم کر رہی ہوں ۔ اس لیے اس چیلنج کو قبول کیجئے ۔ سمارٹ ہونے کی کوشش کیجئے ۔۔۔ اپنا ڈائٹنگ چارٹ بنائیے ۔۔ اور فروٹ چارٹ سے پرہیز کیجئے ۔۔ صبح واک پر جائیں ۔ شوہر کو کہیں کہ سیر پر لے کر جائے جاری ہے

آپ ان شاء اللہ جلد ہی سمارٹ ہوجائیں گی ۔ اس کے علاوہ جب بھی ایسی چیز دیکھیں جس میں چکنائی زیادہ ہے تو دو دفعہ سر ہلائیں ایک طرف دائیں اور ایک دفعہ بائیں ۔۔ اس بار کھالیجئے مگر اگلی دفعہ سے عزم کیجئے ۔ کہ ان شاء اللہ ۔۔۔۔۔۔ میں نے سمارٹ ہونا ہے ۔۔

SHARING IS CARING

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں