الٹی اور متلی کے علاوہ حمل کی نشانیاں، پیشاب میں یہ چیز آئے تو سمجھ لینا حمل ہو چکا ہے –

الٹی اور متلی کے علاوہ حمل کی نشانیاں، پیشاب میں یہ چیز آئے تو سمجھ لینا حمل ہو چکا ہے..

این این ایس نیوز! حمل کسی بھی عورت کی زندگی کا اہم ترین عمل ہوتا ہے اور سب سے نازک ترین عمل بھی ہوتا ہے کئی دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ عورتیں ابھی ذہنی طور پر تیار نہیں ہوتیں کہ وہ حاملہ ہو جائیں تو ذہنی طور پر تیار نہ ہونے کی وجہ سے ان کو بعض اوقات مختلف قسم کی مشکلات کا بھی سا منا کر نا پڑ تا ہے اور ان مشکلات کا اثر ہونے والے بچے پر بھی ہو سکتا ہے۔

تو پہلے تو ہمیں چاہیے کہ ہم اس بات پر دھیان دیں ۔ جیسا کہ ہم سبھی ہی جانتے ہیں کہ عورت کا سب سے اہم ترین پہلو اس کے حمل کا دورانیہ سب سے اہم ترین پہلو ہوتا ہے تو اس پہلو کے دوران سب سے زیادہ احتیاط برتنی چاہیے عورت کو تا کہ کسی بھی مشکل یا پریشانی کا سامنا نہ کر نا پڑے۔ ہر عورت یہی چاہتی ہے۔

کہ وہ ماں بنے اور اپنے ہونے والے بچے کو ماں کا پیار دے۔ بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ عورتیں ذہنی طور پر ماں بننے کے لیے یا یوں کہہ لیں کہ بچے کو پرورش دینے کے لیے ذہنی طور پر تیار نہیں ہوتیں اور اس ذہنی طور پر تیار نہ ہونے کی وجہ سے عورتیں اپنے ہونے والے بچے کو اس قدر کی نگہداشت نہیں دے سکتیں جتنی کہ ان کو دینی چاہیے اور آخر میں ایسا ہوتا ہے کہ مسئلے مسائل درپیش ہو جاتے ہیں۔

لہٰذا ایسی کون سی نشا نیاں ہیں کہ جن کی بدولت عورت کو ابتداء میں ہی پتہ چل جائے کہ وہ حاملہ ہے۔ تو آج ہم آپ کو حمل ٹھہرنے کی علامات اور اس کی تشخیص کے بارے میں بتائیں اور تفصیلاً بتائیں گے ان علامات کو بتانے سے پہلے آپ سبھی سے اس بات کی گزارش کی جاتی ہے کہ ہماری ہر بات کو نہایت ہی اطمینان اور غور سے سنیے گا تا کہ ان علامات کے بارے میں آپ کو ٹھیک سے پتہ لگ سکے اور مستقبل میں کسی بھی قسم کی پریشانی کا سا منا نہ کر نا پڑے۔

حمل کی سب سے بڑی علامت تو یہ ہے کہ ایام کا نہ آنا اگر اس سے پہلے آپ کے ایام باقاعدہ تھے اور باقاعدگی سے ایام آ رہے تھے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ حاملہ نہیں تھی مگر اب آپ کو ایام آنے میں دیر ہونے کی شکا یت ہے تو اس کا مطلب ہے۔ کہ آپ کا حمل ٹھہر چکا ہے اور اس حمل کے ٹھہر جانے کی وجہ سے ایام نہیں آ رہے

اور وقت پر نہیں آرہے۔ حمل ٹھہرنے کی ایک اور بڑی نشانی کو ن سی ہے۔ چھاتیاں بڑی اور بہت ہی زیادہ احساس ہو جاتی ہیں۔ چھاتیوں کی سطح پر نسوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہو جاتا ہے۔ نپل کے اردگر چھوٹے چھوٹے دانے بن جاتے ہیں۔ جو وقت کے ساتھ زیادہ نمایاں ہو جاتے ہیں۔

SHARING IS CARING..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں