اسد! اِدھر آؤ میری کُرسی پر بیٹھو، عمران خان نے اسد عُمر کووزیر اعظم کی کرسی پر بٹھا دیا؟ بڑا فیصلہ ہوگیا –

اسد! اِدھر آؤ میری کُرسی پر بیٹھو,,، عمران خان نے اسد عُمر کووزیر اعظم کی کرسی پر بٹھا دیا…؟ بڑا فیصلہ ہوگیا –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسد! اِدھر آؤ میری کُرسی پر بیٹھو، عمران خان نے اسد عُمر کو وزیر اعظم کی کرسی پر بٹھا دیا۔ سینئر صحافی رؤف کلاسرا کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف کا نام سن کر عمران خان کا خون خول جاتا ہے لیکن دلچسپ بات ہے کہ دونوں کا فلیٹ ایک ہی جگہ ہے۔

اور اس سے نہ توعمران خان کو فرق پڑتا ہے اور نہ خواجہ آصف کو فرق پڑتا ہے۔ جب سپریم کورٹ میں فیصلہ ہو رہا تھا……… کہ کابینہ بنی گالا والے معاملے کی منظوری دے تو عمران خان نے کہا کہ اب ایسے تو اچھا نہیں لگتا کہ وہ وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھے ہوں

اور کابینہ ڈویژن سی ڈی اے کی سمری لے کر آئے اور پوچھے کہ عدالت کہہ رہی ہے کہ بنی گالا کو ریگولائز کرنے کے لیے کابینہ کیا کہتی ہے۔ تو اس موقع پر عمران خان نے اسد عمر کو بلایا اور اپنی کرسی پر بٹھا دیا۔اس وقت پانچ منٹ کے لیے اسد عمر کو ملک کا وزیراعظم بنایا گیا۔

عمران خان وہاں سے اٹھے اور باہر چلے گئے۔عمران خان نے اسد عمر سے کہا کہ میری عدم موجودگی میں آپ فیصلہ کریں کہ اس معاملے کا کیا مستقبل ہونا چاہئیے۔اب کیا عمران خان کے وزیروں اور اسد عمر کی جرات تھی……….. کہ عمران خان کی پراپرٹی ریگولائز کرنے کے معاملات کابینہ میں سامنے آئے ہوئے ہیں

اور وہ کوئی اعتراض کریں۔ دوسری جانب محکمہ خزانہ کی جانب سے تمام سرکاری ملازمین اورافسروں کو25فیصد سپیشل الائونس ستمبرکی تنخواہ میں اداکرنے کانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔سیکرٹری خزانہ پنجاب افتخار علی سہو کا کہنا ہے کہ تمام ملازمین اورافسروں کو یہ سپیشل الائونس بقایاجات کے ساتھ ملے گا۔

محکمہ خزانہ نے 10فیصد تنخواہ اورپنشن میں اضافہ بقایاجات کے ساتھ ستمبرکی تنخواہ کے ساتھ اداکرنے کاحکم جاری کردیاہے ۔محکمہ خزانہ کی جانب سے اے جی آفس کوبھی یہ حکم نامہ جاری کیاگیاہے ۔دوسری جانب محکمہ ج یل کےملازمین کوایک بنیادی تنخواہ بطورجی، ل الائونس دینےکی سمری دوبارہ ارسال کردی گئی ۔

READ THIS ………………………………….///////////////

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں