وہ شخص جو بیوی سے چوری چھپے 78 بچوں کا باپ بن گیا بندے کا طریقہ واردات جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے –

وہ شخص جو بیوی سے چوری چھپے ”78” بچوں کا باپ بن گیا….بندے کا طریقہ واردات جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے –

نیویارک(این این ایس نیوز) شادی شدہ لوگ بخوبی جانتے ہوں گے کہ بیوی سے چھپ کر شوہر سانس بھی نہیں لے سکتا مگر آپ کو یہ سن کر سخت حیرت ہو گی کہ امریکہ میں ایک آدمی بیوی سے چوری 78بچوں کا باپ بن گیا

مگر اس نے کوئی اور شادی بھی نہیں کی۔ میل آن لائن کے مطابق یہ شخص 44سالہ ایری نجیل ہے جو نیویارک کے کنگز برگ کمیونٹی کالج میں ریاضی کا پروفیسر ہے۔

وہ طویل عرصے سے خواتین کو سپرم عطیہ کرتا آ رہا ہے اور اب تک اپنے 3بچوں کے علاوہ 78بچے پیدا کر چکا ہے— جبکہ اس وقت 13مزید خواتین اس کے بچے کی ماں بننے والی ہیں۔اس طرح جلد وہ 94بچوں کا باپ ہو گا اور آئندہ سال تک وہ بچوں کی سنچری مکمل کر لے گا۔

ایری کو سپرمز عطیہ کرتے ایک عشرے سے زائد عرصہ گزر چکا ہے ۔ وہ ایسی خواتین کو سپرمز عطیہ کرتا ہے—- جو شادی نہیں کرنا چاہتیں یا ہم جنس پرست ہیں۔ اب تک وہ خواتین کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرکے ہی انہیں سپرمز عطیہ کرتا آیا تھا—- تاہم اس کا کہنا ہے کہ اب وہ شیشی میں سپرمز نکال کر عطیہ کرتا ہے۔

ایری کا کہنا ہے کہ ”میں کسی بھی خاتون کو انکار نہیں کر سکتا۔ میں سپرمز ڈونر بن کر ایک عمدہ زندگی گزار رہا ہوں۔ مجھے مالی مشکلات درپیش رہتی ہیں مگر ہر روز مجھے لوگ گلے لگاتے اور بوسہ دیتے ہیں۔ مجھے جتنا پیار ملتا ہے، اگر میں سپرمز ڈونر نہ ہوتا تو کبھی نہ مل پاتا۔“

SHARING IS GREAT……………………..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں