پابندی ختم کرنے کااعلان ،خلیجی ملک نے پاکستان سمیت متعددممالک کے لیے تجارتی پروازیں بحال کردیں – Qahani.com

پابندی ختم کرنے کااعلان ,,،خلیجی ملک نے پاکستان سمیت متعددممالک کے لیے,, تجارتی پروازیں بحال کردیں –

پابندی ختم کرنے کااعلان ،خلیجی ملک نے پاکستان سمیت متعددممالک کے لیے تجارتی پروازیں بحال کردیں کویت کی جانب ک و رو نا پرقابو پانے کے لیے کئی اہم اقدامات اٹھائے گئے تھے ۔مملکت میں ایس اوپیز پرسختی سے عمل درآمد کے بعد یومیہ کیسز میں کمی آناشروع ہوگئی ہے ۔

جس کے بعد کویتی حکومت نے متعددممالک کے لیے فلائٹس بھی بحال کردی ہیں ۔ کویتی حکومت کی جانب سے ایک اوراہم فیصلہ لیاگیاہے جس کے تحت پاکستان سمیت متعددممالک کے لیے تجارتی پروازوں پرعائد پابندی کوختم کر نے کافیصلہ کیاہے۔

کویتی نیوز ایجنسی کے مطابق کویتی کابینہ نے پاکستان ،بھارت ،بنگلہ دیش ،نیپال ،مصر اورسری لنکا کے لیے تجارتی پروازیں بحال کرنے کااعلان کیاہے ۔جس کے تحت ان ممالک کے لیے تجارتی پروازوں پرپابندی اٹھالی جائیگی۔ان ممالک سے آنے والی کارگو فلائٹس پرک و رونا ایس اوپیز پوری طرح لاگوہوں گی ،

واضح رہے کہ چند روز قبل کویتی حکومت نے جی سی سی میں شامل ممالک کے شہریوں کے کویت داخلے پرعائد سفری پابندی ختم کردی ہے۔ This post was last modified on August 20, 2021 3:08 pm دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس

SHARE THIS TO GR’OUPS…………………………………………….‎

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں