عوام تیاری کرلیں۔۔ بڑے طوفان کی آمد۔۔۔ 160کلو میٹر فی گھنٹی کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی۔۔محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا۔۔ –

عوام تیاری کرلیں… بڑے طوفان کی آمد,,,۔ 160کلو میٹر فی گھنٹی کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی …محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا۔۔ –

    |  14:49 خلیج بنگال میں بننے والاسمندری طوفان ’یاس‘ شدید ترین سمندری طوفان میں تبدیل ہوگیا–۔عالمی ماہر ماحولیات کا کہنا ہے

کہ شدید ترین سمندری طوفان شمال میں بھارتی ریاست اوڑیسا اور مغربی بنگال کی جانب بڑھ رہا ہے۔

یاس طوفان بھارتی علاقے بالاسور کے ساحلتک پہنچنےکا امکان ہے۔ماہرِ ماحولیات کا کہنا ہے…… کہ اس دوران ہواؤں کی رفتار 150سے160کلومیٹر فی گھنٹہ ہوسکتی ہے– جبکہ ہواؤں کی رفتار 170سے180کلومیٹر فی گھنٹاہونے کا بھی امکان

MAZEED YE BH PARHEN……………

WE POST ACCURATE NEWS FOR U SO PLZ SHARE EVERY NEWS AND HIT LIKE BUTTON….THANKSSSSS ADVANCE

 

.,

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں