خدا جب کسی بندے کو نیک بناناچاہتاہے تو اسے تین چیزوں کا عادی بنا دیتاہےمزید جا نیے

خدا جب کسی بندے کو نیک بناناچاہتاہے,,, تو اسے تین چیزوں کا عادی بنا دیتاہے….مزید جا نیے

! ایسی حصوصیات کہ جن پر آپ عمل کریں گے— تو آپ اپنے اندر کے انسان کو سنوار لیں گے ۔انشاء اللہ تعالیٰ آپ بہترین انسان بن جائیں گے ۔حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ نے فرمایا

کہ جب خدا کسی اور بندے کو نیک بنانا چاہتا ہے……… تو اسے کم بولنے کم کھانے اور کم سونے کا الہام کر دیتا ہے— اس کی زندگی کو اس طریقے سے بنا دیتا ہے۔

حضرت علی رضی ا للہ تعالی عنہ نے فرمایا حسد بیماریوں میں سب سے بدترین بیماری ہے حسد نیکیوں کو اسی طرح تباہ کر دیتا ہے جس طرح آگ لکڑی کو جلا

دیتی ہے ۔اگر توکل سیکھنا ہے تو پرندوں سے سیکھو کہ جب وہ شام کو واپس گھر جاتے ہیں تو ان کی چونچ میں کل کے لیے کوئی دانا نہیں ہوتا ۔

تمہارا ایک رب ہے پھر بھی تم اسے یاد نہیں کرتے لیکن اسکے کتنے بندے ہیں اور وہ پھر بھی تمہیں نہیں بھولتا ۔جو شخص موت کا منتظر ہے– وہ تیزی کے ساتھ نیكیوں کی طرف دوڑتا ہے ۔کسی انسان کو دکھ دینا اتنا آسان ہے

جتنا سمندر میں پتھر پھینکنا مگر یہ کوئی نہیں جانتا —کہ وہ پتھر کتنی گہرائی میں گیا ہے ۔دکھ میں کبھی بھی پچھتاوے کے آنسو نہ بہاؤ کیوں کے تم وہ خوش نصیب ہو جس کو اللہ نے آزمائش کے قابل سمجھا ہے ۔

 

READ THIS ONE…………….//////////

 

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں