کابل میں آج کل گشت کرتی یہ اعلیٰ تربیت یافتہ فوج کس کی ہے ؟ جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

کابل: طالےبان کی اسپیشل فورسز یونٹ کی کابل میں گشت کی اطلاعات ہیں,,, جو ان  کے روایتی وضع قطع سے بالکل مختلف ہے۔

طا لب کی پہچان عام طور پر شلوار قمیض اورک ندھے پر اے کے 47 لٹکائے جنگجوؤں سے ہوتی ہے مگر طا لب کی ‘ب دری 313’ بٹالین فورس کا لباس بالکل مختلف ہے۔

اس یونٹ کو پہلے ا ن کی طرف سے پھیلائے جانے والے پروموشنل مواد میں دکھایا جاتا تھا مگر مبینہ طور پر یہ انتہائی تربیت یافتہ اور جدید ترین فوجی ساز و سامان سے لیس ہیں۔

ابھی تک یہ واضح نہیں کہ طا لب نے اس بٹالین کے لیے سامان کہاں سے حاصل کیا لیکن ایسا لگتا ہے……… کہ یہ امریکی فوجی ہارڈ ویئر اور افغان فورسز کے زیر استعمال ہتھیاروں اور دیگر جنگی ساز و سامان ہے۔

طالبان کی بدری 313 بٹالین جدید ترین اسلحے سے لیس ہوتی ہے۔ فوٹو: فائل

گروپ کی طرف سے جاری کردہ ویڈیوز میں ب دری 313 فوجیوں کو عام پگڑی کے بجائے فوجی ہیلمٹ اور سن گلاسز، کیموفلاج لباس پر بلٹ پروف جیکٹس اور جدید امریکی رائفلوں سے لیس دیکھا جا سکتا ہے۔

اس کے علاوہ یہ طا لب یونٹ جدید سائیڈ اسلحے کے ساتھ ساتھ جدید جنگی جوتے پہنے، یہاں تک کہ نائٹ ویژن چشمے لگائے نظر آتا ہے جس کی وجہ سے ان میں اور کسی دوسرے ملک کی خصوصی جنگی یونٹوں میں فرق کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔

 

READ THIS…………………………..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں