مشہور ٹک ٹاکر,, وفا حسین” کو گولیاں مار دی گئیں…

مظفرآباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آزاد کشمیر میں ٹک ٹاکر وفا حسین پر بھتیجے نے فائرنگ کردی *جس سے وہ زخمی ہوگئیں، فائرنگ کا واقعہ ڈڈیال کے علاقے میں پیش آیا۔

سوشل میڈیا اطلاعات کے مطابق کشمیری نژاد برطانوی ٹک ٹاکر وفا حسین قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہیںاور حالت تشویشناک ہے

جبکہ ملزم کو بھی حراست میں لے لیاگیا جس کے بارے میں کہا جارہاہے—— کہ وہ ان کا بھتیجا ہے۔اس پر ایک صارف نے بھی تصدیق کی ہے……… کہ واقعے کا آئی جی پولیس نے نوٹس لے لیا ہے— اور ملزم گرفتار ہے۔واقعے کی تفتیش جاری ہے۔

ادھر ترکی کے معروف اداکار اور پاکستانیوں کے ہردلعزیز کردار ارطغرل غازی کے بیٹے کی پانچویں سالگرہ منائی گئی، سالگرہ کے موقع پر اداکار کی اہلیہ نیسلیہ نے جو لباس پہنا——– اس کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا،

*************1234

 

 

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں