چار ممالک کی خفیہ ایجنسیوں کے سربراہان اسلام آباد میں جمع…، آئی ایس آئی چیف سے اہم ملاقات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چار ممالک چین، ایران، روس اور تاجکستان کی خفیہ ایجنسیوں کے سربراہان نے پاکستان کے ………وفاقی دارالحکومت میں اہم ملاقات کی۔

ان کی میزبانی پاکستان آئی ایس آئی چیف لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے کی، نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں اہم امور پر بات چیت کی گئی ہے،

اس کے علاوہ اس ملاقات میں افغانستان کی سیکیورٹی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ انٹیلی چیفس میں خطے میں دیرپا امن و سلامتی کی صورتحال پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔

Read more News ….

Thanks

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں