معد ے کی گیس اور تیزابیت کا علاج صرف ایک چمچ سے – The Pakistan Time

معد ے کی گیس اور تیزابیت کا علاج صرف ایک چمچ سے – The Pakistan Time

admin

1 day ago
ھیلتھ اینڑ بیوٹی

107 Views

معد ے کی گیس اور تیزابیت کا علاج صرف ایک چمچ سے

بیکنگ سوڈے سے معدے کی تیزابیت دور کرنے کا طریقہ بتائیں گے ۔ معدے کی تیزابیت کی وجہ سے کافی پریشانی پیدا ہوجاتی ہے۔ اور اس کی وجہ سے اچھی خاصی زندگی ع ذاب لگنے لگتی ہے۔ کچھ لوگوں کا یہ مسئلہ اس قدر گھمبیر ہوجاتا ہے۔ کہ وہ اگر پانی 

بھی پی لیں۔ تو اس کی وجہ سے بھی تیزابیت ہوجاتی ہے۔ لیکن قدرت نے بیکنگ سوڈا  میں ایسی صلاحیت رکھی ہے۔ کہ اگر اسے استعمال کیا جائے تو معدے کی تیزابیت کا مسئلہ ختم ہوجاتا ہے۔ ہمارے معدے میں تیزابیت اس وقت پیدا ہوتی ہے۔ جب معدے میں

موجود تیزابیت کی مقدار غذائی نالی تک بڑھ جاتی  ہے۔جس کی وجہ سے سینے کی جلن محسوس ہونے لگتی ہے۔ ایسا تب ہوتا ہے  کہ جب ہم بہت زیادہ  مصالحے والا ، چکنائی او رتیزابی

کھانا کھائیں ۔ اس کے علاوہ کچھ ادویات کی وجہ سے بھی معدے میں تیزابیت ہوجاتی ہے۔ کھانے کے بعدآدھا چمچ بیکنگ سوڈا لیں او راسے ایک گلاس پانی میں حل کرکے پی لیں۔ اس کی وجہ سے آپ کےمعدے میں موجود تیزابیت کم ہوتی جائے گی۔ آپ اس طرح  کے

سات گلاس دن میں استعمال کر سکتے ہیں۔ لیکن دھیان رہے کہ اس سے زیادہ ہرگز استعمال نہ کریں۔ کچھ ماہرین کی رائے ہے کہ کھانے کے بعد کچھ مقدار میں سونف چبانا معدے میں تیزابیت کی روک تھام میں مدد دیتا ہے۔ سونف کی چائے غذائی نالی کو صحت

مند رکھتی ہے جبکہ یہ مشروب بدہضمی اور پیٹ پھولنے کے خلاف بھی فائدہ مند ہے۔یہ مصالحہ معدے کی تیزابیت کے خلاف کام کرتا ہے اور معدے کی صحت ہاضمے اور غذا کو جذب کرنے میں مدد دے کر کرتا ہے۔

معدے میں تیزابیت کو دور کرنے کے لیے دار چینی کی چائے مفید ثابت ہوتی ہے۔  لونگ قدرتی طور پر غذائی نالی میں گیس کو پیدا ہونے سے روکتی ہے، الائچی اور لونگ کو کچل کر کھانا بھی معدے میں تیزابیت کا علاج کرتا ہے اور سانس کی بو سے بھی نجات دلاتا ہے۔ زیرہ بھی معدے میں تیزابیت کو معمول پر رکھنے میں مددگار مصالحہ ہے جو کہ ہاضمے میں مدد دینے کے ساتھ پیٹ کے درد کو بھی کم کرتا ہے۔ ایک چائے کا چمچ زیرہ ایک کپ ابلتے ہوئے پانی میں ڈال کر ہر کھانے کے بعد کھانا عادت بنالیں۔ ادرک کے متعدد طبی فوائد ہیں، یہ ہاضمے کے لیے بہترین اور ورم کش ہوتی ہے۔ معدے کی تیزابیت کم کرنے کے لیے ایک ٹکڑا ادرک چبالیں یا کچھ مقدار میں ادرک ابلتے ہوئے پانی کے کپ میں ڈالیں اور پی لیں۔ کیلے میں ایسے اجزاءہوتے ہیں جو تیزایبت کو پھیلنے سے روکتے ہیں۔ یہ معدے کی تیزابیت سے نجات کے لیے انتہائی آسان ٹوٹکا ہے، یعنی روزانہ صرف ایک کیلا کھانا بھی تیزابیت سے ہونے والی تکلیف کی روک تھام کرتا ہے۔ جب ناریل  کا پانی پیا جاتا ہے تو تیزابی سطح الکلائن میں بدل جاتی ہے، جبکہ ایسے جز کی مقدار بھی معدے میں بڑھتی ہے جو اسے اضافی تیزابیت کے نقصان دہ اثرات سے بچاتا ہے۔ یہ پانی چونکہ فائبر سے بھرپور ہوتا ہے اس لیے تیزابیت کو ابھرنے سے روکتا بھی ہے۔

Check Also



”تین چیزیں بھگو کرکھانےسے بڑھاپے تک کیلشیم کی کمی نہیں ہوگی“

”تین چیزیں بھگو کرکھانےسے بڑھاپے تک کیلشیم کی کمی نہیں ہوگی“ کیلشیم ہمارے جسم کا …

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں