ایسی پابندی کا اعلان کہ پوری دنیا حیران رہ گئی – The Pakistan Time

ایسی پابندی کا اعلان کہ پوری دنیا حیران رہ گئی – The Pakistan Time

admin

2 days ago
کھیل

116 Views

ایسی پابندی کا اعلان کہ پوری دنیا حیران رہ گئی

تالب ان نے افغانستان میں بھارتی کرکٹ لیگ آئی پی ایل کے بقیہ میچز کی

نشریات دکھانے پر پابندی لگادی۔ خیال رہے کہ بھارت میں وبا کے کیسز میں ت شویش ناک حد تک ہونے والے اضافے کے بعد وہاں جاری مقامی ٹورنامنٹ آئی پی ایل کو ملتوی کردیا گیا تھا۔ ایونٹ میں شامل غیر ملکی کھلاڑیوں

کے بھارت آنے سے انکار کے بعد بھارتی حکام نے اسے متحدہ عرب امارات منتقل کردیا تھا۔ اب اس ایونٹ کے بقیہ میچز کا دوربارہ آغاز ہوچکا ہے، جس کے میچز بھارت کے علاوہ

دیگر ممالک میں بھی نشر کی جاتے ہیں۔تاہم تازہ اطلاعات کے مطابق تالبان نے ایونٹ کے میچز افغانستان میں دکھانے پر پابندی عائد کردی ہے۔ اس پابندی سے

متعلق افغانستان کرکٹ بورڈ کے میڈیا منیجر اور صحافی محمد ابراہیم نے مائیکرو بلاگن گ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان کے ذریعے بتایا۔

Check Also



افغان محکمہ کھیل کے سربراہ نے صحافی کو جھاڑ پلا دی

افغان محکمہ کھیل کے سربراہ نے صحافی کو جھاڑ پلا دی کابل ۔۔۔۔ افغانستان کے …

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں