بجلی مسلسل مہنگی کیوں ہو رہی؟ اصل وجہ تو اب سامنے آئی – Voice of Pakistan

بجلی مسلسل مہنگی کیوں ہو رہی….؟ اصل وجہ تو اب سامنے آئی –

ملک میں بجلی کی پیداواری لاگت میں 60 فیصد اضافہ ہوگیا۔ دستاویزات کے مطابق گزشتہ ایک سال میں بجلی کی پیداواری لاگت میں 6 روپے 42 پیسے فی یونٹ تک اضافہ ہوا۔

ڈیزل،فرنس آئل، کوئلہ، ایل این جی اور گیس پر بجلی کی پیداواری لاگت بڑھ گئی—————۔ایک سال میں ڈیزل پر بجلی کی پیداواری

لاگت 3 روپے19 پیسے فی یونٹ بڑھی۔ ڈیزل سے فی یونٹ کی لاگت 19.43 روپے سے بڑھ کر 22.62 روپے تک پہنچ گئی ۔قدرتی گیس سے گزشتہ سال کی نسبت گزشتہ ماہ 62 پیسے فی یونٹ مہنگی بجلی پیدا کی

3456789876543

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں