پاک فضائیہ کا جہاز گر کر تب، ا، ہ، ش، ہی، د پائلٹ کی کتنے دن بعد شادی تھی۔۔ ؟ایسی خبر جو پڑھ کر ہر آنکھ آشکبار ہو جائے گی

پاک فضائیہ کا جہاز گر کر تب، ا، ہ، ش، ہی، د پائلٹ کی کتنے دن بعد شادی تھی۔۔ ؟ایسی خبر جو پڑھ کر ہر آنکھ آشکبار ہو جائے گی

ترجمان پاک فضائیہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ مردان میں پاک فضائیہ کا تربیتی جہاز گر کر تب، ا، ہ ہوا۔ جس کے نتیجے میں ایک پائلٹ ش، ہی، د ہو گیا۔ جہاز معمول کی تربیتی پرواز پر تھا جب حادثے کا شکار ہوا۔جہاز حادثہ میں ش، ہی، د ہونے پاک فضائیہ کے پائلٹ فہد امین کا تعلق مظفر گڑھ کے علاقے

خانگڑھ سے تھا۔مردان کے قریب جہاز حادثے میں ش، ہی، د ہونے والے پاک فضائیہ کے زیر تربیت پائلٹ فہد امین کی نمازِ جنازہ مظفر گڑھ میں ادا کر دی گئی ہے۔نماز جنازہ میں سول و فوجی افسران اور عام شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد ائیر فورس کے دستے نے ش، ہی، د پائلٹ کو سلامی پیش کی۔جس کے بعد پائلٹ فہد امین کی تدفین ان کے آبائی قبرستان میں کر دی گئی۔ ش، ہی، د پائلٹ کی تین ماہ قبل منگنی ہو گ ئی تھی اور ایک ماہ بعد شادی ہونی تھی۔۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق جہاز گرنے کی وجوہات جاننے کے لیے ائیرہیڈ کوارٹرز نے اعلیٰ سطح کا بورڈ تشکیل دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جہاز پرواز کے دوران تکنیکی خرابی کےباعث حادثے کا شکار ہوا۔جہاز گرنے کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کے بارے میں ترجمان پاک فضائیہ کی جانب سے تاحال کچھ نہیں بتایا گیا۔ جب کہ اس حوالے سے عینی شاہدین کا بیان بھی سامنے آیا تھا ۔عینی شاہدین کے مطابق پائلٹ جان کی پرواہ کیے بغیر جہاز کو آبادی سے دور لے گئے جس سے زمین پر جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔حادثے کی جگہ پر پہنچنے والے لوگوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر ویڈیوز بھی شئیر کی گئی ہیں جس واضح ہے کہ پائلٹ خود تو ش، ہی، د ہو گیا لیکن مزید کوئی جانی نقصان نہیں ہونے دیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں