چینی کی مہنگائی کی وجہ سے ایک بات آئی تو خان صاحب نے آپ کیلئے ہمارے بچوں کیلئے اپنے دوست کو بھی چھوڑ دیا، امیر آدمی کی تو کوئی بھی دوستی نہیں چھوڑتا، علی امین گنڈا پور –

چینی کی مہنگائی کی وجہ سے ایک بات آئی تو خان صاحب نے آپ کیلئے ہمارے بچوں کیلئے اپنے دوست کو بھی چھوڑ دیا….، امیر آدمی کی تو کوئی بھی دوستی نہیں چھوڑتا، علی امین گنڈا پور –

علی امین گنڈا پور نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے…. کہ ملک میں پہلی دفعہ ہمارے وزیراعظم عمران خان نے کسان ، مزدور ، غریب اور دیہاڑی دار کے بارے میں سوچا ہے ۔

وزیراعظم عمران خان نے پہلی دفعہ شوگر مافیا کیخلاف ایکشن لیا ۔ علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا—— کہ بحیثیت وزیر جب میں وفاقی حکومت میں بیٹھا تو میں نے دیکھا کہ ہماری حکومت کو ایسے حالات میں حکومت  ملی ،

مجھے ایک ادارے کے سربراہ نے کہا ہے : کہ خاقان عباسی بطور وزیراعظم اپنی کرسی پر بیٹھ کر بولا کہ جس حالات میں ملک جار ہا ہے—- کہ اگر ہمیں دوبارہ ملک میں حکومت مل جائے تو ہم اس بچا نہیں سکتے ،

ان حالات میں عوام کے ووٹوں سے وزیراعظم عمران خان اقتدار میں آئے ، ساڑھے دس ارب ڈالر قرضوں کی قسطیں اور خزانہ خالی چھوڑ کر گئے ، اور ہم فیٹف کی بلاک لسٹ میںشامل

ہونے کیلئے کونے پر تھے ، ایسے حالات میں وزیراعظم عمران خان کی نیت نیک تھی انہوں نے ملک کی اکانومی جو نیچے جارہی تھی اسے اوپر اٹھایا ۔ انکا کہنا تھا کہ اس جب حکومت ملی تو اس وقت اس ملک کا خسارہ بیس ارب ڈالر سے زائد تھا ۔ علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا—- کہ عمران خان اس وقت مافیا اور

جنہوں نے ملک کا پیسہ لوٹا ہے کس کیلئے لڑ رہے ہیں وہ صرف آپ کے ہمارے بچوں کیلئے  یہ جنگ لڑ رہے ہیں اس قوم کیلئے کر رہے ہیں ۔ انکا کہنا تھا کہ ایسا وزیراعظم جس نے اپنا دوست جو ان کی پارٹی سے تھا ،

اس پر چینی کی مہنگائی کی وجہ سے بات آئی تو عمران خان نے آپ کے بچوں کیلئے ہمارے لیے اور قوم کیلئے اپنے دوست کو بھی چھوڑ دیا ، کوئی شخص دوستی نہیں چھوڑتا  اور امیر آدمی کی تو کوئی بھی دوستی نہیں چھوڑتا ۔ آج وزیراعظم ہماری جنگ ، اس قوم کی جنگ لڑ رہے ہیں

34567876543245678976543

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں