عوام کیلئے اچھی خبر، آسان قرضہ جات سکیم شروع۔۔۔ آپ کیسے اس کا حصہ بن سکتے ہیں ؟ تفصیلات آ گئیں

عوام کیلئے اچھی خبر….، آسان قرضہ جات سکیم شروع : آپ کیسے اس کا حصہ بن سکتے ہیں ؟ تفصیلات آ گئیں

لاہور(ویب ڈیسک) مہنگی اور بیروزگاری کے ہاتھوں تنگ عوام کے لئے سہزی موقع سے فائدہ اٹھانے کا ریلیف پیکج شروع ہوگیا، روز گار سکیم کا انعقاد ہوگیا،

حصول قرضہ کے لئے عمر کی حدود کا تعین20 سے 50 سال رکھا گیا ہے—-۔تفصیلات کے مطابق بیروزگار اور ہنر مند افراد کے لئے شاندار خبر آگئی، حکوت کی

16 لاکھ لوگوں کو 30ارب روپے سے زائد کے قرضہ جات کی آسان شرائط پر فراہمی کا عزم کیا، جس کی بدولت پنجاب کے نوجوان اپنے روزگار کے راستے

خود بنائیں گے ۔ ہنر مند نوجوان اپناکاروبار کرسکیں گے،اس سکیم کے تحت بیروزگار افراد بھی فائدہ اٹھاسکیں گے،حصول قرضہ کے لئے عمر کی حدود کا تعین20 سے 50 سال رکھا گیا ہے۔

حکومتِ پنجاب کی جانب سے پیش کی جانے والی ”پنجاب روزگار سکیم” سے خاص طور پر یونیورسٹی سے پاس آوٹ ہونے والے طلبہ کو ریلیف دیا جاٰئے گا اور ساتھ ہی ساتھ وہ لوگ جو کسی بھی شبعہ میں ہنر مند یا کسی ڈپلومہ کے حامی ہیں

اس روزگار سکیم سے فائدہ اَٹھا سکتے ہیں ۔صوبہ پنجاب کی تاریخ کی سب سے بڑی روز گار سکیم کا آغاز ہو چکا ہے، جس میں مرد ، خواتین ،خوجہ سراء اور خصوصی افراد چھوٹے اور درمیانی درجے کے کاروبار کے لیے قرضہ کے حصول کے لیے درخواست دے سکتے ہیں ۔

پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کی جانب سے 1 لاکھ سے 1کروڈ روپے تک کے قرضہ جات کی فراہمی دی جائے گی ۔انتہائی کم شرح مارک اپ جس کی 2 سے 5 سال میں واپسی ہوگی ۔اس سیکم کے ذریعے بآسانی ملنے والے قرض سے نوجوان اپنے کاروبار کو فروغ دیتے ہوئے اپنے روزگار کے مواقع خود پیدا کر سکتے ہیں ، جس سے صوبہ پنجاب میں میں بے روزگاری کی شرح میں خطر خواہ کمی روزگاری کی شرح میں خطر خواہ کمی دیکھنے کر کو ملے گی , مزیدمعلومات کے لئےrozgar.psic.punjab.gov.pk وزٹ کریں۔

CLICK MORE

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں