کئی سالوں بعد تاریخ رقم۔۔۔پاکستان میں پٹرول 35 سے40 روپے فی لیٹر۔۔عوام کے لیے شاندار خبر آ گئی – Qahani.com

کئی سالوں بعد تاریخ رقم—پاکستان میں پٹرول 35 سے40 روپے فی لیٹر۔۔عوام کے لیے شاندار خبر آ گئی –

 

Android App iOS App

 

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت1991ء کے بعد کم ترین سطح پر آگئی ۔ اس حوالے سے بات کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار سمیع ابراہیم نے دعویٰ کیساتھ کہا ہے—- کہ اس بات کے روشن امکانات ہیں

پاکستان میں عالمی مندی میں تیل کی قیمتوں میں کمی آنے کی وجہ سے پاکستان میں پیٹرول کی قیمت 35سے 40فی لیٹر تک آجائے گی ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 32ڈالر سے 35ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے

جس کے بعد اس اثرات پوری دنیا سمیت پاکستان معیشت پر پڑیں گےاور وقتی طور پر پاکستان عوام کا فاہدہ ہو گا—- اس کی وجہ سے پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں اور حیرت انگیز کمی متوقع ہے ،جس کافاہدہ عوام تک پہنچے گا

READ MORTICLES BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں