گلاب نامی خوفناک طوفان پاکستان کی طرف گامزن ۔۔طوفانی بارشیں اورکتنی بڑی تب، اہی ہو گی؟ الرٹ جاری کر دیا گیا – The News Pak

گلاب نامی خوفناک طوفان پاکستان کی طرف گامزن —طوفانی بارشیں اورکتنی بڑی تب، اہی ہو گی….؟ الرٹ جاری کر دیا گیا – The News Pak

پاکستان بڑے طوفان کی زد میں آ گیا—– گلاب نامی طوفان کیا تب ،ا ہی مچائے گا۔ خیلج بنگال میں موجود ہوا کا کم دباؤ شدت اختیار کر کے سمندری طوفان میں تبدیل ہونا شروع ہو گیا ہے۔ماہر موسمیات کا کہنا ہے

کہ خلیج بنگال میں موجود ڈیپ ڈپریشن نے سائیکلونک طوفان کی شکل اختیار کر لی ہے۔مہیش پلاوات کے مطابق عام طور ستمبر میں بحیرہ عرب اور خلیج بنگال میں سائیکلون نہیں بنتے،

یہ سائیکلون اکتوبر اور نومبر میں بنتے ہیں۔ماہر موسمیات مہیش پلاوات کا کہنا ہے یہ اپنی نوعیت کی نایاب موسمیاتی سرگرمی ہے، دوپہر تک یہ سائیکلون بن سکتا ہے تاہم اس کی شدت زیادہ نہیں ہو گی۔ان کا کہنا ہے: کہ سائیکلون کے باعث

وسطی بھارت اور گجرات کے بعد جنوبی پاکستان اور کراچی میں بھی بارشوں کا امکان ہے۔ماہر موسمیات کا کہنا ہے—- کہ سائیکلون بننے کی صورت میں اس کا نام گلاب رکھا جائے گا، گلاب پاکستان کا تجویز کردہ نام ہے۔

WEATHER UPDATES

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں