ملک کی بڑی شخصیت پر قیامت ٹوٹ پڑی۔۔دونوں بیٹے جان کی بازی ہار گئے –

ملک کی بڑی شخصیت پر قیامت ٹوٹ پڑی….دونوں بیٹے جان کی بازی ہار گئے –

ملک کی بڑی شخصیت پر قیامت ٹوٹ پڑی دونوں بیٹے جان کی بازی ہار گئے برداشت کا مادہ ختم ہو گیا —–انسانی جان کی کوئی قیمت ہی نہ رہی, آج کے دن ایک انتہائی افسوس ناک واقعہ کی خبر سامنے آئی ہے

جس نے ہر آنکھ کو اشکبار کر دیا ہے۔ ملک کی بڑی شخصیت کے گھر صف ماتم دونوں بیٹے جان کی بازی ہار گئے۔ لوئر دیر کے نواحی علاقے طور منگ درہ میں جنازے پر فا ئر نگ کے نتیجے میں 9افراد جاں بحق اور12ز خمی ہو گئے۔

جاں بحق ہونے والوں میں مسلم لیگ ن کے اہم ترین رہنما ملک جہانزیب کے دو بیٹے بھی شامل ہیں۔ نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق پولیس کے  مطابق نماز جنازہ کے
دوران دو فریقوں میں زمین کے تنازعہ پر فا ئر نگ ہوئی

جس کے نتیجے میں9 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ واقعے میں 12 افراد ز خمی بھی ہوئے ہیں—– جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال تیمر گرہ منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپر یشن شروع کر دیا ہے۔ جاں بحق افراد میں مسلم لیگ ن کے رہنما ملک جہانزیب کا بیٹا ملک فہد اور دانش بھی

شامل ہے۔ دوسری جانب اچانک دل کا دورہ !پاکستان کی معروف ترین شخصیت انتقال کر گئیں…..ممتاز شاعر اور افسانہ نگار ایزد عزیز دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ ایزد عزیز کو ان کے آبائی ضلع ساہیوال کےماہی شاہ قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ ایزد عزیز کا شمار ملک کے ممتازشعرا اور افسانہ نگاروں میں

ہوتا تھا، ان کی تصانیف میں اردو شعری مجموعہ’غروب شب‘، پنجابی شعری مجموعہ ’کلے رُکھ دا وین‘، سلام و منقبت پر مشتمل مجموعہ ’تسلیم‘ اور افسانوں پرمشتمل مجموعہ ’عالم ارواح کے مال روڈ پر‘ شامل ہیں۔ ایزد عزیز کا ایک شعری مجموعہ ان دنوں اشاعت کے مرحلوں میں تھا

READ MORE NEWS BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں