گھر میں لڑائی جھگڑےہمیشہ کیلئے ختم،آٹا گوندھتے وقت خواتین بس یہ چھوٹاسا عمل کرلیں

گھر میں لڑائی جھگڑےہمیشہ کیلئے ختم—،آٹا گوندھتے وقت خواتین بس یہ چھوٹاسا عمل کرلیں

ایسے تمام لوگ جو بے برکتی اور تنگ دستی کی وجہ سے پریشان ہیں۔اور جن کی اولاد نا فرمان ہے۔اور وہ ایسا چاہتے ہیں —–کہ اللہ پاک کوئی ایسا وسیلہ بنائیں– کہ اولاد ہماری فرمانبردار ہو جائے اور ہماری بات سننے والی بن جائے اور ایسے افراد جن کے گھر میں کوئی بیماری ہے علاج کرواتے ہیں

مگراس کے باوجود بھی وہ جان نہیں چھوڑتی۔ آپ ڈکٹرز کو اپنی بیماری بتاتے ہیں اور وہ کہتے ہیں– کہ آپ بہت تندرست ہیں۔لیکن وہ اندر ہی اندر سے بیمار ہوتے ہیں تو ان لوگوں کے لئے آج ہم ایسا مجرب عمل لے کے آئے ہیں —کہ جس سے اللہ پاک آپکی غربت اور تنگ دستی کو ختم کرکے آپکے رزق میں اضافہ فرمائیں گے۔

اور آپکی اولاد کو آپکا فرمانبردا ربنادیں گے—- اور آپکے گھر میں لڑائی جھگڑے پریشانیاں اور بیماریاںختم ہوجائیں گی۔اور گھر کے تمام افراد میں محبت پیدا ہوگی۔سب سے پہلے جب بھی آپ آٹا گوندھیں تو گوندھنیں سے پہلے وضو کریں اور پھر تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنی ہے

اور اس کے بعد آپ نے ان اسمائِ مبارک کا ورد جاری رکھنا ہے جب تک آٹا گوندھ نہ لیں۔اور آٹا گوندھنے کے بعد تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ کے ہاتھوں پر دم کردیں۔ اور جب آٹا گوندھ کے کسی برتن میں رکھیں تو اس پہ بھی دم کردینا ہے۔

انشاءاللہ آپ جب فریج سے نکال کر اسکی روٹی بنائیں گی تو جس جس کے پیٹ میں بھی جائے گی اس کا دل نرم ہو جائے گا اور ساتھ میں اندر کی جو تمام بیماریاں ہیں وہ بھی ختم ہو جائیں گی۔

READ MORE INTRESTING ARTICLES BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں